پاکستان میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
کراچی (این این آئی)پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل)نے بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں اطلاع دی ہے کہ شاہ پور چاکر نارتھ X-1 کنواں جو سندھ کے ضلع سانگھڑ میں واقع بلاک 2568-18(گمبٹ ساؤتھ)میں ہے، وہاں گیس اور کنڈینسیٹ کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔پی پی ایل نے کہا کہ… Continue 23reading پاکستان میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت