بڑھتی قیمتوں کے سبب گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد کمی ریکارڈ
اسلام آباد (این این آئی)بڑھتی قیمتوں، مہنگی آٹو فنانسنگ اور صارفین کی قوت خرید میں کمی کے سبب ملک میں گاڑیوں کی فروخت ستمبر کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 7 فیصد کم ہو کر تقریباً 13 ہزار یونٹس رہ گئی ،سالانہ بنیادوں پر اس میں 50 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان… Continue 23reading بڑھتی قیمتوں کے سبب گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد کمی ریکارڈ