بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

جو بھی ان چوروں کو این آر او دے رہا ہے وہ اس ملک کا غدار ہے: عمران خان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

جو بھی ان چوروں کو این آر او دے رہا ہے وہ اس ملک کا غدار ہے: عمران خان

مردان /چار سدہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں تمام اداروں سے کہتا ہوں اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ تشدد کروا کر اپنی عزت کروائیں گے تو غلط فہمی میں نہ رہیں ،عزت دینے والا اللہ ہے اور آج تک دنیا کی تاریخ… Continue 23reading جو بھی ان چوروں کو این آر او دے رہا ہے وہ اس ملک کا غدار ہے: عمران خان

آرمی چیف جو بھی لگے، ہمیں لگانے والوں سے پرابلم ہے: فواد چوہدری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

آرمی چیف جو بھی لگے، ہمیں لگانے والوں سے پرابلم ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ ہمیں آرمی چیف جو بھی لگے اس کا پرابلم نہیں، لگانے والوں سے پرابلم ہے، اگر حکومت آج الیکشن کا اعلان کردے تو استعفے واپس ہوسکتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ موجودہ حکومت میں لوگ الیکٹ ہو… Continue 23reading آرمی چیف جو بھی لگے، ہمیں لگانے والوں سے پرابلم ہے: فواد چوہدری

بلین ٹرین سونامی پر تنقید کرنے والی جماعتوں نے بھی منصوبہ جاری رکھا،قومی اسمبلی میں انکشاف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

بلین ٹرین سونامی پر تنقید کرنے والی جماعتوں نے بھی منصوبہ جاری رکھا،قومی اسمبلی میں انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں انکشاف کیا گیا کہ بلین ٹری سونامی پر تنقید کرنے والی جماعتوں نے حکومت میں آنے کے بعد اس منصوبے کو اپنے دور میں بھی جاری رکھا ،اپریل 2022 سے جولائی 2022 تک ملک بھر میں 26 کروڑ 13 لاکھ پودے لگائے گئے،نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے تحت بینک اب… Continue 23reading بلین ٹرین سونامی پر تنقید کرنے والی جماعتوں نے بھی منصوبہ جاری رکھا،قومی اسمبلی میں انکشاف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کونسی ٹیمیں کھیلیں گی؟ وسیم اکرم نے پیشگوئی کردی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کونسی ٹیمیں کھیلیں گی؟ وسیم اکرم نے پیشگوئی کردی

کراچی،لاہور (این این آئی)سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمز کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے۔ایک انٹرویومیں وسیم اکرم نے سیمی فائنل کیلئے آسٹریلیا ، بھارت ، پاکستان اور جنوبی افریقا کو فیورٹ ٹیمز قرار دیا ہے۔سابق کپتان نے کہا کہ آسٹریلیا اچھا کھیل رہی ہے وہ کنڈیشن… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل کونسی ٹیمیں کھیلیں گی؟ وسیم اکرم نے پیشگوئی کردی

خاتون جج کو دھمکانے کا کیس ، عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

خاتون جج کو دھمکانے کا کیس ، عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں عمران خان کی ضمانت کنفرم کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں عدالت میں پیشی کے لیے ایف ایٹ کچہری پہنچے اس موقع پر اسد عمر اور فیصل جاوید بھی ان… Continue 23reading خاتون جج کو دھمکانے کا کیس ، عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا

سیاحوں کو ویزا بھی ملے گا، توسیع بھی متحدہ عرب امارات کی پالیسی تبدیل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

سیاحوں کو ویزا بھی ملے گا، توسیع بھی متحدہ عرب امارات کی پالیسی تبدیل

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات نے اپنی ویزا کی پالیسی اور قواعد میں تبدیلی کرتے ہوئے ہر قسم کے ویزوں کو مزید 60 دن کے لیے توسیع دینا ممکن بنا لیا ہے۔ نئے ویزا قواعد 3 اکتوبر سے رو بعمل ہوئے ہیں۔اب امارات میں چھٹیاں گزارنے کے لیے آنے والے 60 دن کے… Continue 23reading سیاحوں کو ویزا بھی ملے گا، توسیع بھی متحدہ عرب امارات کی پالیسی تبدیل

پاکستان میں پولیو ویکسین پرپابندی کیخلاف فتویٰ مسترد

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان میں پولیو ویکسین پرپابندی کیخلاف فتویٰ مسترد

قاہرہ (این این آئی )دنیا میں مسلمانوں کی سب سے بڑی دینی درس گاہ مصر کی جامعہ الازہر نے پاکستان میں پولیو ویکسین پر پابندی کے حوالے سے فتوے جاری کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو ویکسین ایک مذہبی، طبی اور انسانی فریضہ ہے۔یونیورسٹی کی جانب سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا گیا… Continue 23reading پاکستان میں پولیو ویکسین پرپابندی کیخلاف فتویٰ مسترد

یوٹیلیٹی سٹورز پر دودھ، چائے، تیل سمیت کئی اشیا کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

یوٹیلیٹی سٹورز پر دودھ، چائے، تیل سمیت کئی اشیا کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( آن لائن ) یوٹیلٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، کوکنگ آئل، گھی سمیت کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایک لیٹر دودھ کی قیمت میں 20 روپے تک اضافہ ہوگیا، جس کے بعد قیمت 197 سے… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز پر دودھ، چائے، تیل سمیت کئی اشیا کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ، نوٹیفکیشن جاری

عشاء تک بجلی مکمل طور پر بحال کردینگے وزیر توانائی خرم دستگیر کا بڑا اعلان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

عشاء تک بجلی مکمل طور پر بحال کردینگے وزیر توانائی خرم دستگیر کا بڑا اعلان

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی کے نظام میں آنیوالا خلل تیزی سے بحالی کی جانب گامزن ہے، ان شا اللہ تمام صارفین کو جلد بجلی کی فراہمی بحال کردی جائے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ کراچی سمیت اندرون سندھ… Continue 23reading عشاء تک بجلی مکمل طور پر بحال کردینگے وزیر توانائی خرم دستگیر کا بڑا اعلان