حق ذات نے پھر فضل فرمایا ، منی لانڈرنگ کے جھوٹے، بے بنیاد، سیاسی انتقام پر مبنی مقدمے سے بریت کا یہ دن دکھایا، وزیر اعظم
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور کی اسپیشل کورٹ کی جانب سے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں اپنے اور بیٹے سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کو بری کر نے کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ حق ذات نے پھر فضل فرمایا اور منی لانڈرنگ کے… Continue 23reading حق ذات نے پھر فضل فرمایا ، منی لانڈرنگ کے جھوٹے، بے بنیاد، سیاسی انتقام پر مبنی مقدمے سے بریت کا یہ دن دکھایا، وزیر اعظم