صنعاء (این این آئی)یمن میں کینسر کی ایکسپائر دوا سے18 بچے جاں بحق ہو گئے۔یمن میں صدر مقام صنعا کے کویت اسپتال میں 40 سے زائد بچوں کو ایکسپائر انجیکشن لگائے گئے، جس سے بچوں کی ہلاکت واقع ہوئی ہیں، بین الاقوامی طبی اور انسانی حقوق کے اداروں کا واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔عالمی تنظیموں سے کویت کے فیلڈ اسپتال جانے اور اس معاملے کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کرت ہوئے کہا گیا کہ ملوث افراد کو سب کے سامنے لا کر قانونی کاروائی کی جائے۔انسانی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لیے یمنی تنظیم کے سربراہ نے کچھ بچوں کی تصاویر شائع کیں جو ان کے بقول کینسر کی دوائیوں کی معیاد ختم ہونے والی خوراک کا شکار ہوئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عمران خان بھٹو



















































