دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹی20رینکنگ میں محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹی20 رینکنگ میں محمد رضوان پہلی پوزیشن پر قابض ہیں ،بھارت کے سوریا کمار یادیو دوسری اور کپتان بابراعظم تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔آئی سی سی ٹی20 بالرز اور آل رانڈرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں البتہ شاداب خان 14 ویں نمبر پر موجود ہیں۔رینکنگ میں محمد رضوان کے ریٹنگ پوائنٹس کی تعداد 853، سوریا کمار 838، بابراعظم 808، ایڈن مارکرم 777، ڈیون کانوے 760 پوائنٹس کے ہمراہ پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔بالرز رینکنگ میں آسٹریلیا کا جوش ہیزلووڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ راشد خان دوسرے، ہسرنگا تیسرے، شمس تبریزی چوتھے اور مہیش تھکشنا پانچویں پوزیشن پر قابض ہیں۔
آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عمران خان بھٹو



















































