جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی؟بڑے فیصلے سامنے آگئے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی

لاہور (این این آئی) موسم سرما کی تعطیلات کے سلسلے میں سکولز 24 دسمبر سے یکم جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق سرکاری سکولوں میں

سہ ماہی امتحانات کا انعقاد دسمبر میں کیا جائے گا، تمام سکولوں میں یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ کے مطابق امتحان لیا جائے گا,امتحانات کا آغاز 5 دسمبر 2022 سے ہوگا, امتحانات کا سلسلہ 23 دسمبر تک جاری رہے گا۔موسم سرما کی تعطیلات کے سلسلے میں شہر بھر کے سکولز 24 دسمبر سے

یکم جنوری تک بند رہیں گے، تعلیمی ادارے دوبارہ 2 جنوری سے کھلیں گے۔ دوسری جانب پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن نے 7 ہزار سے زائد پیف پارٹنرسکولوں کا

ماہانہ وظیفہ بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔پرائیوٹ سکولز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیف پارٹنر سکولوں کو فی طالبعلم 550 روپے وظیفہ ادا کیا جاتا ہے

، 550روپے میں بلڈنگ کا کرایہ، بلز، تنخواہوں کی ادائیگی ناممکن ہے، گذشتہ پانچ سال سے معاوضہ 550 ہی چلا آرہا ہے، پارٹنر سکولوں کا معاوضہ 1000 روپے کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…