شاداب کے دوست کا کرکٹر کیلئے ضرورت رشتہ کا اشتہار، مداح ناراض ہوگئے
لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کیلئے ضرورت رشتہ کا اشتہار زیر گردش ہے جس پر انٹرنیٹ صارفین سخت ناراض ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ دن قبل شاداب خان کے ایک دوست فلک راجا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر شاداب کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی ضرورت… Continue 23reading شاداب کے دوست کا کرکٹر کیلئے ضرورت رشتہ کا اشتہار، مداح ناراض ہوگئے