بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں پہلے سمارٹ آئی او ٹی فارم کا افتتاح کر دیاگیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان میں پہلے سمارٹ آئی او ٹی فارم کا افتتاح کر دیاگیا

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان نے سیلاب کی تباہ کاریوں میں کمی کے ساتھ ہی راولپنڈی میں پہلے سمارٹ آئی او ٹی فارم کا افتتاح کر دیا جس میں سیٹلائٹ نیویگیشن آٹو پائلٹ، روبوٹک فرٹیلائزر ایپلی کیٹر، زرعی یو اے وی ، آب و ہوا اور مٹی کی نگرانی کرنے والے اسٹیشن، شمسی توانائی سے چلنے والے… Continue 23reading پاکستان میں پہلے سمارٹ آئی او ٹی فارم کا افتتاح کر دیاگیا

بنگلا دیشی بیٹر میچ کے بعد ٹپس لینے بابر اور رضوان کے پاس پہنچ گئے، ویڈیو وائرل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

بنگلا دیشی بیٹر میچ کے بعد ٹپس لینے بابر اور رضوان کے پاس پہنچ گئے، ویڈیو وائرل

کرائسٹ چرچ(این این آئی)سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری لیگ میچ میں پاکستان کیخلاف 69 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے بنگلا دیشی بیٹر لٹن داس میچ کے بعد ٹپس لینے کیلئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے پاس پہنچ گئے۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے… Continue 23reading بنگلا دیشی بیٹر میچ کے بعد ٹپس لینے بابر اور رضوان کے پاس پہنچ گئے، ویڈیو وائرل

گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجودعوام لٹنے پر مجبور ، ملز مالکان کروڑوں میں کھیلنے لگے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجودعوام لٹنے پر مجبور ، ملز مالکان کروڑوں میں کھیلنے لگے

رائے ونڈ (این این آئی)پنجاب گھی ملز مالکان کے گٹھ جوڑ کے باعث گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود استحکام برقرار ہے ،حکومت کی چشم پوشی سے عوام لٹنے پر مجبور ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد کراچی برانڈ گھی کمپنیوں نے اپنی قیمتوں میں نمایاں… Continue 23reading گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجودعوام لٹنے پر مجبور ، ملز مالکان کروڑوں میں کھیلنے لگے

اعظم سواتی کو رات پکڑا اور ننگا کرکے تشدد کیاگیا، عمران خان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

اعظم سواتی کو رات پکڑا اور ننگا کرکے تشدد کیاگیا، عمران خان

مردان /چار سدہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں تمام اداروں سے کہتا ہوں اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ تشدد کروا کر اپنی عزت کروائیں گے تو غلط فہمی میں نہ رہیں،عزت دینے والا اللہ ہے اور آج تک دنیا کی تاریخ میں… Continue 23reading اعظم سواتی کو رات پکڑا اور ننگا کرکے تشدد کیاگیا، عمران خان

بابراعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

بابراعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

کرائسٹ چرچ (این این آئی)بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 11 ہزار رنز بنانے والے 11ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، کپتان بابر اعظم نے یہ کارنامہ سہ ملکی سیریز میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے گئے میچ میں انجام دیا۔اس سے قبل یہ کارنامہ انضمام الحق، یونس خان، محمد یوسف، جاوید… Continue 23reading بابراعظم نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے بڑی خوشخبری، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا کی قیمتوں میں شاندار کمی کردی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے بڑی خوشخبری، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا کی قیمتوں میں شاندار کمی کردی

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا کی قیمتوں میں شاندار کمی کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ترجمان عنایت اللہ دولہ نے بتایا کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا کی قیمتوں میں زبردست کمی کردی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا… Continue 23reading مہنگائی سے پریشان عوام کے لئے بڑی خوشخبری، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا کی قیمتوں میں شاندار کمی کردی

واشنگٹن ائیر پورٹ پرایک شخص کی اسحاق ڈار سے بدتمیزی، ویڈیو وائرل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

واشنگٹن ائیر پورٹ پرایک شخص کی اسحاق ڈار سے بدتمیزی، ویڈیو وائرل

واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن ائیر پورٹ پر ایک نامعلوم شخص نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے بدتمیزی کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈارآئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کیلئے واشنگٹن پہنچے تھے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے واشنگٹن… Continue 23reading واشنگٹن ائیر پورٹ پرایک شخص کی اسحاق ڈار سے بدتمیزی، ویڈیو وائرل

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب مقرر کر دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب مقرر کر دیا

لاہور(این این آئی)سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب مقرر کردیا گیا۔وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عمر سرفراز چیمہ اطلاعات، جیل خانہ جات اور محکمہ داخلہ کے امور دیکھیں گے۔اس سے قبل سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا… Continue 23reading وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب مقرر کر دیا

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ پاکستانی ٹیم‎۔۔ جاوید میانداد بھی بول پڑے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ پاکستانی ٹیم‎۔۔ جاوید میانداد بھی بول پڑے

لاہور(این این آئی)سابق کپتان جاوید میانداد قومی کرکٹ ٹیم کی سپورٹ میں سامنے آگئے۔ایک انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں شریک ٹیم میں کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں، ہمیں اسکواڈ میں منتخب کھلاڑیوں کو بیک کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پرفارمنس میں اونیچ… Continue 23reading آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ پاکستانی ٹیم‎۔۔ جاوید میانداد بھی بول پڑے