واشنگٹن (این این آئی)واشنگٹن ائیر پورٹ پر ایک نامعلوم شخص نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے بدتمیزی کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈارآئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کیلئے واشنگٹن پہنچے تھے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے واشنگٹن ائیر پورٹ پر ایک نامعلوم شخص نے اسحاق ڈار سے بدتمیزی کی تاہم وزیر خزانہ کے ساتھ موجود شخص نے سخت رد عمل دیتے ہوئے اسی کی زبان میں جواب دیا۔گزشتہ روز بھی لندن میں تحریک انصاف کے حامیوں نے مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو روک لیا تھا،جنید نے پی ٹی آئی کے حامیوں سے کہا کہ احتجاج آپ کا حق ہے لیکن تمیز کے دائرے میں ہونا چاہیے۔
واشنگٹن ائیر پورٹ پرایک شخص کی اسحاق ڈار سے بدتمیزی، ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































