بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب مقرر کر دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب مقرر کردیا گیا۔وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عمر سرفراز چیمہ اطلاعات، جیل خانہ جات اور محکمہ داخلہ کے امور دیکھیں گے۔اس سے قبل سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا تھا کہ عمران خان چاہتے تھے عمر سرفراز چیمہ صاحب کو وزارت داخلہ دی جائے۔اپنے بیان میں ہاشم ڈوگر نے کہا کہ عمران خان کا حکم سر آنکھوں پر، اس لیے انہوں نے پنجاب کی وزارت داخلہ چھوڑ دی۔انہوںنے کہاکہ اگر خان حکم دیں گے تو وہ سیاست ہی چھوڑ دیں گے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…