بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ پاکستانی ٹیم‎۔۔ جاوید میانداد بھی بول پڑے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)سابق کپتان جاوید میانداد قومی کرکٹ ٹیم کی سپورٹ میں سامنے آگئے۔ایک انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے کہا کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں شریک ٹیم میں کسی تبدیلی کی ضرورت نہیں، ہمیں اسکواڈ میں منتخب کھلاڑیوں کو بیک کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ پرفارمنس میں اونیچ ہوتی رہتی ہے، بری پرفارمنس سے ہر کھلاڑی گزرتا ہے، ہر روز سنچری نہیں بنتی نہ کوئی بالر 5 وکٹیں حاصل کرتا ہے۔سابق کپتان نے کہا کہ ہر کھلاڑی کو میدان میں سب کچھ بھول کر کھیل پر فوکس رکھتے ہوئے صرف سوفیصد پرفارمنس دینے کی کوشش کرنی چاہیے، ٹی20 کرکٹ اب وقت کی ضرورت ہے اور اس میں کھلاڑی پر زیادہ پریشر نہیں ہوتا، بس کریز پر جاکر اسے ہٹنگ کرنا ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اصل کرکٹ کا حسن ٹیسٹ کرکٹ ہیجہاں کھلاڑی کے ٹمپرائمنٹ کا پتہ چلتا ہے، اسے خود کو منوانے کا پورا موقع ملتا ہے۔لیجنڈری بیٹر پاکستان جونئیر لیگ میں کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ سے کافی متاثر نظر آئے، ان کا موقف تھا کہ نوجوان کھلاڑیوں میں آگے بڑھنے کی لگن ہے، وہ چاہتے ہیں کہ ہر میچ میں اچھا پرفارم کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…