بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

شادیوں کے نام پر شوہروں کو لوٹنے والی جعلساز دلہن گرفتار

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

شادیوں کے نام پر شوہروں کو لوٹنے والی جعلساز دلہن گرفتار

خوشاب (این این آئی)خوشاب میں شادیوں کے نام پر شوہروں کو لوٹنے والی جعلساز دلہن اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیاگیا۔پولیس کے مطابق اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل نے جوہرآباد کی رہائشی خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خاتون پر شادی کر کے لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹنے… Continue 23reading شادیوں کے نام پر شوہروں کو لوٹنے والی جعلساز دلہن گرفتار

اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ، پاکستان نے حصہ نہیں لیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ، پاکستان نے حصہ نہیں لیا

نیویارک (این این آئی)روس کی جانب سے یوکرین کے 4 علاقوں کے غیر قانونی انضمام کے حوالے سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی جس میں 143 ملکوں نے ووٹنگ کی حمایت کی تاہم پاکستان سمیت چند ممالک نے ووٹنگ سے اجتناب کیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے… Continue 23reading اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ، پاکستان نے حصہ نہیں لیا

فلسطین ہمارے ایمان و یقین کا حصہ ہے پاکستان کبھی فلسطینیوں کو نہیں بھول سکتا، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

فلسطین ہمارے ایمان و یقین کا حصہ ہے پاکستان کبھی فلسطینیوں کو نہیں بھول سکتا، وزیراعظم شہباز شریف

آستانہ ( آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف سے فلسطین کے صدر محمود عباس نے ملاقات کی، دونوں قائدین کے درمیان جذباتی گفتگو اسلامی اخوت اوربھائی چارے کی مثال بن گئی ،فلسطین کے صدر اور وزیراعظم شہبازشریف ایک دوسرے سے گرمجوشی سے بغل گیر ہوئے،فلسطین ہمارے ایمان ویقین کا حصہ ہے، صدر محمود عباس اور وزیراعظم شہبازشریف… Continue 23reading فلسطین ہمارے ایمان و یقین کا حصہ ہے پاکستان کبھی فلسطینیوں کو نہیں بھول سکتا، وزیراعظم شہباز شریف

پی ٹی آئی نے اہم وکٹ گرا دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی نے اہم وکٹ گرا دی

کراچی (این این آئی)قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل سے پاک سر زمین پارٹی لائرز فورم سندھ کے صدر سینیئر قانوندان محمد ابراہیم ابڑو نے سندھ اسمبلی میں اہم ملاقات کے بعد پاک سر زمین کے دیگر ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پی ایس پی سندھ لائرز فورم کے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے اہم وکٹ گرا دی

رانا ثناء اللہ کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے، ترجمان اینٹی کرپشن

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

رانا ثناء اللہ کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے، ترجمان اینٹی کرپشن

لاہور ( این این آئی) ترجمان اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے کہا ہے کہ اینٹی کرپشن کورٹ راولپنڈی نے رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے تاہم وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے گرفتاری کے وارنٹ برقرار ہیں اور انہیں کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جا سکتا ہے، ترجمان اینٹی کرپشن

ڈرنے والا نہیں، جیل چھوٹی چیز جان دینے کو بھی تیار ہوں،عمران خان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

ڈرنے والا نہیں، جیل چھوٹی چیز جان دینے کو بھی تیار ہوں،عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے چور اربوں روپے کی چوری کے کیسز ختم کرا رہے ہیں ، ہر روز مجھ پر نئی ایف آئی آر کٹتی ہے، عدالتوں میں جانا پڑتا ہے، ڈرنے والا نہیں، چوروں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہوں، جیل تو چھوٹی چیز ہے… Continue 23reading ڈرنے والا نہیں، جیل چھوٹی چیز جان دینے کو بھی تیار ہوں،عمران خان

بابر اور رضوان کی جوڑی نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

بابر اور رضوان کی جوڑی نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

کرائسٹ چرچ (این این آئی)کامیابی سے ہدف عبور کرنے کے کامیاب تعاقب میں بابر اور رضوان 1000 رنز کرنے والا پہلا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پیئر بن گیا۔محمد رضوان اور بابر اعظم دونوں نے ہدف کے تعاقب میں سب سے زیادہ 5 سنچری شراکت بنائیں اور دونوں دوسری اننگز میں اب تک 1034 رنز اسکور کر… Continue 23reading بابر اور رضوان کی جوڑی نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

میری مسجد کا بجلی کا بل 77 ہزار روپے آیا ہے، کیا مساجد بجلی کے بلوں میں ٹیکس لینا شرعی ہے ، مولانا عبد الاکبر چترالی کا سوال

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

میری مسجد کا بجلی کا بل 77 ہزار روپے آیا ہے، کیا مساجد بجلی کے بلوں میں ٹیکس لینا شرعی ہے ، مولانا عبد الاکبر چترالی کا سوال

اسلام آباد (این این آئی) جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی نے کہا ہے کہ میری مسجد کا بجلی کا بل 77 ہزار روپے آیا ہے، کیا مساجد بجلی کے بلوں میں ٹیکس لینا شرعی ہے ۔ جمعرات کو اجلاس کے دور ان مساجد کے بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس… Continue 23reading میری مسجد کا بجلی کا بل 77 ہزار روپے آیا ہے، کیا مساجد بجلی کے بلوں میں ٹیکس لینا شرعی ہے ، مولانا عبد الاکبر چترالی کا سوال

انتخابی معاملات میں الیکشن کمیشن اسپیشلسٹ ہے، چیف جسٹس

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

انتخابی معاملات میں الیکشن کمیشن اسپیشلسٹ ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطابندیال نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈا کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران کہا ہے کہ انتخابی معاملات میں الیکشن کمیشن اسپیشلسٹ ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک… Continue 23reading انتخابی معاملات میں الیکشن کمیشن اسپیشلسٹ ہے، چیف جسٹس