جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

شادیوں کے نام پر شوہروں کو لوٹنے والی جعلساز دلہن گرفتار

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022 |

خوشاب (این این آئی)خوشاب میں شادیوں کے نام پر شوہروں کو لوٹنے والی جعلساز دلہن اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیاگیا۔پولیس کے مطابق اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلنس سیل نے جوہرآباد کی رہائشی خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خاتون پر شادی کر کے لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹنے کا الزام ہے۔پولیس نے بتایا کہ خاتون ابتک 5 نکاح کر چکی ہے اور درجن سے زائد افراد کو شادی کا جھانسہ دے کر لوٹ چکی ہے۔پولیس کے مطابق خاتون اور اس کے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جھیل بھجوا دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…