پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

میری مسجد کا بجلی کا بل 77 ہزار روپے آیا ہے، کیا مساجد بجلی کے بلوں میں ٹیکس لینا شرعی ہے ، مولانا عبد الاکبر چترالی کا سوال

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی مولانا عبد الاکبر چترالی نے کہا ہے کہ میری مسجد کا بجلی کا بل 77 ہزار روپے آیا ہے، کیا مساجد بجلی کے بلوں میں ٹیکس لینا شرعی ہے ۔ جمعرات کو اجلاس کے دور ان مساجد کے بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس وصول کرنے کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس پر مولانا عبد الاکبر چترالی نے کہاکہ میری مسجد کا بجلی کا بل 77 ہزار روپے آیا ہے،میرے بجلی کے بل میں 18 ہزار روپے کے ٹیکس شامل ہیں۔ عبدالکبر چترالی نے کہاکہ کیا مساجد سے بجلی کے بلوں میں ٹیکس لینا شرعی ہے۔ اگر کسی مسجد سے ٹی وی فیس وصول کی جارہی ہے تو درخواست دے ختم کر دی جائے گی۔ قائم مقام اسپیکر نے ٹی وی فیس کا معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…