بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

پرواز میں خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

پرواز میں خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی

کراچی (این این آئی)ترکیہ کے شہر استنبول سے فلپائن کے دارالحکومت منیلا جانے والی ترکش ایئر لائن کی پرواز میں سوار ایک خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی، طیارے نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔خاتون کی موت کی تصدیق کے بعد پرواز میت کے ساتھ فلپائن روانہ کر دی گئی… Continue 23reading پرواز میں خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئی

پاکستان میں کورونا ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان میں کورونا ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

پاکستان میں کورونا ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا اسلام آباد (این این آئی)کورونا ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا، گزشتہ روز 62 کیسز سامنے آئے ، گزشتہ 9 روزسے کورونا کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ، ہسپتالوں میں زیرعلاج مریضوں میں سے 30 کی حالت تشویشناک ہے ، کورونا مثبت کیسز کی… Continue 23reading پاکستان میں کورونا ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ ،وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستوں پر سینکڑوں کنٹینرز رکھ دیے گئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ ،وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستوں پر سینکڑوں کنٹینرز رکھ دیے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کی تیاریاں ، وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستوں پر اب تک مجموعی طور پر 589 کنٹینرز رکھ دیئے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیض آباد 95 ،کنونشن سنٹر 145،سرینگر ہائی وے میٹرو سٹیشن 39،سرینا چوک 14 کنٹینرز رکھے گئے… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ ،وفاقی دارالحکومت کے داخلی راستوں پر سینکڑوں کنٹینرز رکھ دیے گئے

عمران خان کے تمام نشستوں پر الیکشن لڑنے سے حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، حیران کن دعویٰ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کے تمام نشستوں پر الیکشن لڑنے سے حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے تمام نشستوں پر الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد حکومت کے ہاتھ پائوں پھول گئے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے فیصلہ… Continue 23reading عمران خان کے تمام نشستوں پر الیکشن لڑنے سے حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، حیران کن دعویٰ

پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/ این این آئی)ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 14 فیصد اضافے کے باوجود 3 اہم پیٹرولیم مصنوعات اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 5 سے 15 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے البتہ اگر موجودہ ٹیکس کی شرح برقرار رہی تو 15 اکتوبر کے بعد آئندہ پندرہ… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری کو معطل کرتے ہوئے ہائورسنگ سوسائٹی میں پلاٹوں کی انتہائی معمولی قیمت پر خریداری سے متعلق انکوائری کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق 8 اکتوبر کو راولپنڈی کی سول عدالت نے وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ… Continue 23reading وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری معطل

پیپلزپارٹی کا اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

پیپلزپارٹی کا اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے اعتزاز احسن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے پنجاب کی ایگزیکٹو کمیٹی آج ہی سفارشات پارٹی کے جنرل سیکرٹری کو بھجوائے گی۔پی پی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا اپنے بانی رکن اعتزاز احسن کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

جاوید اکبر ریاض ڈائریکٹر جنرل نیب تعینات

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

جاوید اکبر ریاض ڈائریکٹر جنرل نیب تعینات

اسلام آباد (این این آئی)پولیس سروس سے تعلق رکھنے والے افسر جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب اسلام آباد مقرر کر دیا گیا۔جاوید اکبر ریاض کو ڈی جی نیب اسلام آبادمقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق جاوید اکبر ریاض کو 3 سال کے لیے ڈی جی نیب مقرر… Continue 23reading جاوید اکبر ریاض ڈائریکٹر جنرل نیب تعینات