بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے تمام نشستوں پر الیکشن لڑنے سے حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، حیران کن دعویٰ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کے تمام نشستوں پر الیکشن لڑنے کے اعلان کے بعد حکومت کے ہاتھ پائوں پھول گئے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے فیصلہ سازوں کی عقل کا اندازا لگائیں ، پہلے بڑا تیر مار کر استعفیٰ قبول کیے ۔ جب عمران خان نے تمام نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہاتھ پاؤں پھول گئے ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ دو دفعہ الیکشن ملتوی کروائے اور 48 گھنٹے قبل پھر اپنے ذیلی ادارے یعنی الیکشن کمیشن پر دباؤ کہ الیکشن نہ ہونے دو۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…