اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیادہ سےزیادہ درجہ حرارت: مٹھی، تربت 40،سبی،چھور، ٹنڈو جام اوررحیم یار خان میں 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔