منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کے اعتماد کی وجہ ان کی حماقت ہے، رانا ثناء اللہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کے اعتماد کی وجہ ان کی حماقت ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کسی قیمت پر اس فتنے کو اسلام آباد میں افراتفری کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان کے اعتماد کی وجہ صرف ان کی حماقت ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جب یہ حکومت میں تھے تو اس… Continue 23reading عمران خان کے اعتماد کی وجہ ان کی حماقت ہے، رانا ثناء اللہ

ڈالر میں کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر میں کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی) ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں 14 فیصد اضافے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 5 سے 15 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حالیہ ٹیکس کی شرح کے تحت پیٹرول کی قیمت تقریباً 10.75روپے فی لیٹر کم… Continue 23reading ڈالر میں کمی کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پی ٹی آئی دور، سی پیک کے سپورٹ پراجیکٹ سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی دور، سی پیک کے سپورٹ پراجیکٹ سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

اسلام آباد (این این آئی)سال 2020 میں سی پیک منصوبے کے سپورٹ پراجیکٹ سے قومی خزانے کو 73 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے سابق حکومت میں پراجیکٹ اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا کچا چٹھا کھول دیا۔نجی ٹی وی نے موصول سرکاری دستاویزات کے حوالے سے بتایا کہ چین پاکستان… Continue 23reading پی ٹی آئی دور، سی پیک کے سپورٹ پراجیکٹ سے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

ہر شہری کا لہو قیمتی ،اسے بہانے میں ملوث افراد سے پوری سختی سے نمٹاجائیگا ،قومی سلامتی کمیٹی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

ہر شہری کا لہو قیمتی ،اسے بہانے میں ملوث افراد سے پوری سختی سے نمٹاجائیگا ،قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد(آن لائن)قومی سلامتی کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ ہر پاکستانی شہری کا لہو نہایت قیمتی ہے ،اسے بہانے میں ملوث ہر فرد سے قانون پوری سختی سے نمٹے گا،شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دی جائیں گی، انسداد دہشت گردی کے نظام کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کیلئے وسائل کی فراہمی یقینی… Continue 23reading ہر شہری کا لہو قیمتی ،اسے بہانے میں ملوث افراد سے پوری سختی سے نمٹاجائیگا ،قومی سلامتی کمیٹی

پنجاب حکومت نے 10نئی یونیورسٹیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

پنجاب حکومت نے 10نئی یونیورسٹیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی

لاہور (این این آئی ) پنجاب حکومت نے صوبے میں اعلی تعلیم کے فروغ کے لیے 10نئی یونیورسٹیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق 10 یونیورسٹیوں کے قیام سے متعلق بل کا مسودہ پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔طریقہ کار کے مطابق پہلے ہر یونیورسٹی کا پنجاب اسمبلی سے الگ ایکٹ پاس… Continue 23reading پنجاب حکومت نے 10نئی یونیورسٹیاں قائم کرنے کی منظوری دے دی

اسٹیٹ بینک کے زرِ مبادلہ کے ذخائر 3 برسوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

اسٹیٹ بینک کے زرِ مبادلہ کے ذخائر 3 برسوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (این این آئی)مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 7 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 30 کروڑ 30 لاکھ ڈالر گر کر 7 ارب 59 کروڑ 70 لاکھ کی تین سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا کہ بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے زرِ مبادلہ کے ذخائر 3 برسوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

سوچ رہا ہوں اپنے خلاف کوئی فیصلہ کرلوں، ڈپریشن کی انتہائی حد میں ہوں، کچھ بھی کر سکتا ہوں، شیخ رشید دلبرداشتہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

سوچ رہا ہوں اپنے خلاف کوئی فیصلہ کرلوں، ڈپریشن کی انتہائی حد میں ہوں، کچھ بھی کر سکتا ہوں، شیخ رشید دلبرداشتہ

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میرے حلقوں کے بہت برے حالات ہیں، دو تین دن سے سوچ رہا ہوں کہ کوئی بڑا فیصلہ کر لوں۔شیخ شید احمد نے گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں شرکت کی۔شیخ رشید احمد نے ملک… Continue 23reading سوچ رہا ہوں اپنے خلاف کوئی فیصلہ کرلوں، ڈپریشن کی انتہائی حد میں ہوں، کچھ بھی کر سکتا ہوں، شیخ رشید دلبرداشتہ

آئی ایم ایف کا ٹیم پاکستان بھیجنے سے متعلق اہم اعلان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

آئی ایم ایف کا ٹیم پاکستان بھیجنے سے متعلق اہم اعلان

واشنگٹن (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ وہ اپنے موجودہ پروگرام کے اگلے جائزے کا عمل شروع کرنے کیلئے آئندہ ماہ کے اوائل میں ایک ٹیم پاکستان بھیجے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میڈیا بریفنگ میں صحافیوں نے آئی ایم ایف کے مشرق وسطی اور وسطی ایشیا کے ڈائریکٹر جہاد ازور… Continue 23reading آئی ایم ایف کا ٹیم پاکستان بھیجنے سے متعلق اہم اعلان

برطانیہ کا سیلاب متاثرین کے لیے 10 ملین پائونڈ اضافی امداد کا اعلان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

برطانیہ کا سیلاب متاثرین کے لیے 10 ملین پائونڈ اضافی امداد کا اعلان

برطانیہ کا سیلاب متاثرین کے لیے  10 ملین پائونڈ اضافی امداد کا اعلان اسلام آباد(این این آئی)برطانیہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کیلئے 10 ملین پائونڈ کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ پاکستان کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے اضافی 10 ملین پائونڈ… Continue 23reading برطانیہ کا سیلاب متاثرین کے لیے 10 ملین پائونڈ اضافی امداد کا اعلان