منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد پولیس کا تاریخی اقدام ،کانسٹیبل بھرتی کے اشتہار میں خواجہ سرا بھی شامل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

اسلام آباد پولیس کا تاریخی اقدام ،کانسٹیبل بھرتی کے اشتہار میں خواجہ سرا بھی شامل

اسلام آباد ( آن لائن)تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا بھی اسلام آباد پولیس کا حصہ ہونگے،وفاقی پولیس کی جانب سے کانسٹیبل کی بھرتی کا اشتہار دیدیا گیا ہے،ایک ہزار 668 کانسٹیبلوں کی بھرتیوں میں خواجہ سراء بھی شامل ہے،بھرتی کے لیے دئیے گئے اشتہار میں مرد،خواتین اور خواجہ سراؤں کا کوٹہ شامل کیا گیا… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کا تاریخی اقدام ،کانسٹیبل بھرتی کے اشتہار میں خواجہ سرا بھی شامل

بجلی مہنگی ہونے کا امکان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

بجلی مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد ( آن لائن)بجلی کی قیمتوں میں 20 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ستمبر کے مہینے میں 12 ارب 52 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی، بجلی کی پیداواری لاگت 126 ارب روپے رہی ہے ،گزشتہ ماہ… Continue 23reading بجلی مہنگی ہونے کا امکان

نواز شریف کا آصف زرداری کو فون کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

نواز شریف کا آصف زرداری کو فون کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد( آن لائن) مسلم لیگ( ن) کے قائد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا ہے ۔ذرائع ن لیگ کے مطابق نواز شریف نے آصف زرداری سے ان کی صحت بارے دریافت کیا اورسابق صدر کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جس پر… Continue 23reading نواز شریف کا آصف زرداری کو فون کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب کو چھت پر جانے سے کیوں نہ روکا؟ نشتر ہسپتال کے گارڈز تبدیل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

مشیر وزیراعلیٰ پنجاب کو چھت پر جانے سے کیوں نہ روکا؟ نشتر ہسپتال کے گارڈز تبدیل

ملتان(این این آئی)نشتر ہسپتال کی انتظامیہ نے مشیر وزیراعلی پنجاب طارق گجر کو چھت پر لے جانے والے سکیورٹی گارڈز کو ہی تبدیل کر دیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے 8 سکیورٹی گارڈز تبدیل کو دیا ہے، گارڈز مشیر وزیر اعلی پنجاب کے دورے کے موقع پر چھت کو جانے والے دروازوں پر تعینات تھے۔ذرائع… Continue 23reading مشیر وزیراعلیٰ پنجاب کو چھت پر جانے سے کیوں نہ روکا؟ نشتر ہسپتال کے گارڈز تبدیل

پاکستان اورچین کو نشانہ بنانے کے لیے بھارت کا جوہری آبدوزسے میزائل تجربہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان اورچین کو نشانہ بنانے کے لیے بھارت کا جوہری آبدوزسے میزائل تجربہ

نئی دہلی (آن لائن) جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے جوہری آبدوز سے نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا۔ ہتھیاروں کی دوڑ کو بڑھاوا دے کر خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے والے بھارت نے ایک نئے جوہری میزائل کا تجربہ کرلیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے جوہری بیلسٹک میزائل کا… Continue 23reading پاکستان اورچین کو نشانہ بنانے کے لیے بھارت کا جوہری آبدوزسے میزائل تجربہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بھارت میں ’کوہلی کو گرفتار کرو‘ ٹرینڈ کرنے لگا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بھارت میں ’کوہلی کو گرفتار کرو‘ ٹرینڈ کرنے لگا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جب لگ بھگ تمام ٹیمیں آسٹریلیا پہنچ چکی ہیں اور وارم اپ میچز جاری ہیں تو ایسے میں انڈین سوشل میڈیا میں ’اریسٹ کوہلی‘ کا ٹرینڈ خاصا چونکا دینے والا ہے۔اس ہیش ٹیگ کے تحت گذشتہ کچھ گھنٹوں میں ہزاروں… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بھارت میں ’کوہلی کو گرفتار کرو‘ ٹرینڈ کرنے لگا

پاکستان کا ڈیفالٹ ہونا خارج از امکان ہے،اسحاق ڈار

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کا ڈیفالٹ ہونا خارج از امکان ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ ہونا خارج از امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ قرض میں تخفیف کی درخواست کا بھی ادارہ نہیں، 27 ارب ڈالر کے غیر پیرس کلب کے قرض کو ری شیڈول کرانے کی… Continue 23reading پاکستان کا ڈیفالٹ ہونا خارج از امکان ہے،اسحاق ڈار

شیریں مزاری نے ایک بار پھر اقوام متحدہ سے پاکستانی حکومت کی شکایت لگا دی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

شیریں مزاری نے ایک بار پھر اقوام متحدہ سے پاکستانی حکومت کی شکایت لگا دی

اسلام آباد(این این آئی)رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری نے ایک بار پھر پاکستانی حکومت کی شکایت اقوام متحدہ سے لگا دی۔شیریں مزاری نے اپنے خط میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ پاکستان میں تشدد کے واقعات پر اقوام متحدہ کا آزاد انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے۔خط میں ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading شیریں مزاری نے ایک بار پھر اقوام متحدہ سے پاکستانی حکومت کی شکایت لگا دی

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے مسلسل 22منٹ حرکت قلب بند رہنے کے باوجود لڑکی زندہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے مسلسل 22منٹ حرکت قلب بند رہنے کے باوجود لڑکی زندہ

قاہرہ(این این آئی )مصرمیں ایک لڑکی کے حرکت قلب کے بائیس منٹ تک بند رہنے کے بعد اس کے زندہ ہونے پر لوگ حیران ہیں۔ مصری ٹرائیتھلون چمپئن جومانہ یاسر حرکت قلب بند رہنے کے بعد مسلسل بائیس منٹ تک بے ہوش رہی مگر اس کے بعد اسے پھر ہوش آگیا۔جومانہ کو ابتدائی طبی امداد… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے مسلسل 22منٹ حرکت قلب بند رہنے کے باوجود لڑکی زندہ