اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

فرمائش پوری نہ ہونے پر نہم جماعت کے طالبعلم نے خود کشی کرلی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

فرمائش پوری نہ ہونے پر نہم جماعت کے طالبعلم نے خود کشی کرلی

پتوکی (این این آئی ) سکول فنگشن کے موقع پرفینسی کپڑوں کی فرمائش پوری نہ ہونے پرغریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے نہم کلاس کے سٹوڈنٹ نے گھر میں گارڈرکے ساتھ لٹک کراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تحصیل پتوکی تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ رضاا ٓباد چونیاں روڈ پتوکی کے رہائشی اسحاق نے اپنے گھر… Continue 23reading فرمائش پوری نہ ہونے پر نہم جماعت کے طالبعلم نے خود کشی کرلی

پنجاب پولیس کا جلسے جلوسوں ،مشتعل ہجوم سے نمٹنے کیلئے اینٹی رائٹ فورس کو مزید مضبوط کرنے کافیصلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

پنجاب پولیس کا جلسے جلوسوں ،مشتعل ہجوم سے نمٹنے کیلئے اینٹی رائٹ فورس کو مزید مضبوط کرنے کافیصلہ

لاہور ( این این آئی) پنجاب پولیس نے جلسے جلوسوں اور مشتعل ہجوم سے نمٹنے کیلئے اینٹی رائٹ فورس کو مزید مضبوط کرنے کافیصلہ کر لیا ۔اس ضمن میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں اینٹی رائٹ فورس کے لئے18کروڑکا سامان خریدا جائیگا۔ پولیس حکام کے مطابق سوا3کروڑکے 100آنسوگیس بندوقیں لی جائیں گی، زہریلی گیس سے… Continue 23reading پنجاب پولیس کا جلسے جلوسوں ،مشتعل ہجوم سے نمٹنے کیلئے اینٹی رائٹ فورس کو مزید مضبوط کرنے کافیصلہ

کوئی حجاب پوش خاتون کسی دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی، اویسی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

کوئی حجاب پوش خاتون کسی دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی، اویسی

نئی دلی(این این آئی) آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے سربراہ اور رکن بھارتی پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا کہ حجا ب پہننا مسلم خواتین کا دستوری حق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بنیادی حقوق سکول کے گیٹ پر ختم نہیں ہو جاتے ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اسدالدین اویسی نے… Continue 23reading کوئی حجاب پوش خاتون کسی دن بھارت کی وزیر اعظم بنے گی، اویسی

پیٹرول سبسڈی پر تحفظات کے بعد ورلڈبینک کا پاکستان پر مخصوص اصلاحات پر زور

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

پیٹرول سبسڈی پر تحفظات کے بعد ورلڈبینک کا پاکستان پر مخصوص اصلاحات پر زور

واشنگٹن (این این آئی)ورلڈ بینک نے حکومت پاکستان پر مخصوص اصلاحات کے نفاذ پر زور دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ورلڈ بینک نے کہا کہ پاکستان حکومت مالیاتی اور توانائی کے شعبوں میں ریفارمز پر توجہ مرکوز رکھے، اصلاحات سے معیشت مستحکم ہوگی اور پائیدارترقی کی بنیاد بنے گی۔ انہوں نے کہا کہ قابل… Continue 23reading پیٹرول سبسڈی پر تحفظات کے بعد ورلڈبینک کا پاکستان پر مخصوص اصلاحات پر زور

ہنزہ میں زیر زمین دھماکوں کی رپورٹ جاری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

ہنزہ میں زیر زمین دھماکوں کی رپورٹ جاری

ہنزو (این این آئی)بالائی ہنزہ میں چند روز قبل ہونے والے زیر زمین دھماکوں اور جھٹکوں کی رپورٹ جاری کر دی گئی۔جیولوجیکل سروے آف پاکستان نے رپورٹ زیر زمین دھماکوں اور جھٹکوں کی رپورٹ گلگت بلتستان حکومت کو بھجوا دی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ دھماکوں اور جھٹکوں کی وجہ زیر زمین پلیٹس کی حرکت ہے،… Continue 23reading ہنزہ میں زیر زمین دھماکوں کی رپورٹ جاری

عمران خان کیخلاف توہین عدالت درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کیخلاف توہین عدالت درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔وفاقی حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے جسے وزارت داخلہ کے توسط سے پی… Continue 23reading عمران خان کیخلاف توہین عدالت درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر

حکومت کے ستائے ایرانیوں کی مددکی کوشش کررہے ہیں،امریکہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

حکومت کے ستائے ایرانیوں کی مددکی کوشش کررہے ہیں،امریکہ

تہران (این این آئی)ایران میں مسلسل چوتھے ہفتے مظاہروں کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے اعلان کیا کہ واشنگٹن ایسے حل پر کام کر رہا ہے جس سے احتجاج کرنے والے ایرانیوں کو بیرونی دنیا سے رابطہ کرنے میں مدد ملے۔ انہوں نے واشنگٹن میں ایرانی کارکنوں کے ساتھ… Continue 23reading حکومت کے ستائے ایرانیوں کی مددکی کوشش کررہے ہیں،امریکہ

نابینا نمازی نے مسجد جانے کیلئے گھرسے مسجد تک رسی کھینچ دی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

نابینا نمازی نے مسجد جانے کیلئے گھرسے مسجد تک رسی کھینچ دی

خرطوم(این این آئی)گذشتہ چند دنوں سے سوڈان میں سوشل میڈیا پر ایک نابینا نمازی کی تصویر گردش کر رہی ہے جس نے اپنے گھر سے مسجد تک جانے کے لیے گھر سے مسجد تک ایک رسی کھینچ دی تاکہ وہ کسی کی مدد کے بغیر مسجد تک پہنچ سکے۔معلوم ہوا کہ جس سوڈانی شخص کی… Continue 23reading نابینا نمازی نے مسجد جانے کیلئے گھرسے مسجد تک رسی کھینچ دی

روزانہ10ہزار قدم چلنے سے بھی وزن کم نہیں ہوتا، حیران کن تحقیق

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

روزانہ10ہزار قدم چلنے سے بھی وزن کم نہیں ہوتا، حیران کن تحقیق

لندن (این این آئی )پچھلے کچھ سالوں میں یہ نظریہ کہ روزانہ 10,000 قدم چلنا صحت اور وزن میں کمی کی کلید ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق دس ہزار قدم چلنا درحقیقت وزن میں اضافے کو نہیں روک سکے گا اور نہ ہی وزن میں کمی کا باعث بنے گا۔ ایک حالیہ مطالعہ پائیدار جسمانی سرگرمی… Continue 23reading روزانہ10ہزار قدم چلنے سے بھی وزن کم نہیں ہوتا، حیران کن تحقیق