اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

وفاقی حکومت اور وزیر توانائی میں اختلافات کا انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

وفاقی حکومت اور وزیر توانائی میں اختلافات کا انکشاف

لاہور(این این آئی)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کے تقرر پر وفاقی حکومت اور وزیر توانائی خرم دستگیر میں اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خرم دستگیر نے حکومت کی مرضی کے خلاف اپنے قریبی رشتے دار کو لیسکو بورڈ کا چیئرمین بنا دیا۔وفاقی حکومت نے لیسکو… Continue 23reading وفاقی حکومت اور وزیر توانائی میں اختلافات کا انکشاف

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے واشنگٹن سے جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو بھجوائی گئی سمری مجھ سے شئیر کی گئی ہے ۔سمری میں… Continue 23reading حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

پاکستان کے پاس بھارت سے بھی زیادہ خطرناک آل راؤنڈر ہیں، بھارتی میڈیا کا واویلا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کے پاس بھارت سے بھی زیادہ خطرناک آل راؤنڈر ہیں، بھارتی میڈیا کا واویلا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے پاس بھارت سے بھی زیادہ خطرناک آل راؤنڈر ہیں، بھارتی میڈیا نے واویلا مچا دیا، بھارت اور پاکستان ایک ہی گروپ میں ہیں دونوں کے درمیان 23 اکتوبر کو میچ ہونے جا رہا ہے، جس پر بھارتی میڈیا نے واویلا کیا ہواہے کہ پاکستان کے پاس خطرناک آل راؤنڈرز… Continue 23reading پاکستان کے پاس بھارت سے بھی زیادہ خطرناک آل راؤنڈر ہیں، بھارتی میڈیا کا واویلا

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے اکتوبر کے بلوں میں عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بجلی کے نرخ میں سوا چار روپے فی یونٹ کی کمی کردی ہے۔ وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا بتانا ہے کہ یہ کمی اکتوبر کے مہینے کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم دفتر خارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم دفتر خارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن) امریکی امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ تھما دیاگیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے وضاحت طلب کی گئی ہے اور پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ بھی امریکی سفیر کے حوالے کیا… Continue 23reading امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم دفتر خارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ تھما دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے لئے پھونک مروانے حضرت کی خدمت میں حاضر ہوں گا، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے لئے پھونک مروانے حضرت کی خدمت میں حاضر ہوں گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر 15 دن بعد تبدیل ہوتی ہے، ہر 15 روز بعد مجھے نیند نہیں آتی کہیں پٹرول کی قیمتیں نہ بڑھیں، کل ہم نے نئی قیمتیں جاری کرنی ہیں، وزیر اعظم نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر شدید… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے لئے پھونک مروانے حضرت کی خدمت میں حاضر ہوں گا، وزیراعظم شہباز شریف

پاکستانی کرکٹرز سے ملتے ہی سب سے پہلے کیا پوچھتے ہیں، روہت شرما کا دلچسپ انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

پاکستانی کرکٹرز سے ملتے ہی سب سے پہلے کیا پوچھتے ہیں، روہت شرما کا دلچسپ انکشاف

سڈنی (این این آئی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے ہونے والی پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما کی گفتگو کی تفصیلات سامنے آگئیں۔پریس کانفرنس کے موقع پر دونوں کپتانوں نے بہت ہی خوشگوار انداز میں گفتگو کی اور اس دوران انہوں نے ماضی… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز سے ملتے ہی سب سے پہلے کیا پوچھتے ہیں، روہت شرما کا دلچسپ انکشاف

پی ٹی آئی کی ہائر کی گئی امریکی لابنگ فرم پاکستان کی ایٹمی طاقت کے خلاف کام کر رہی ہے، مصدق ملک

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی کی ہائر کی گئی امریکی لابنگ فرم پاکستان کی ایٹمی طاقت کے خلاف کام کر رہی ہے، مصدق ملک

اسلام آباد (آن لائن) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ امریکا میں پاکستان تحریکِ انصاف کی ہائر کی گئی لابنگ فرم پاکستان کی ایٹمی طاقت کے خلاف ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی لابنگ فرم وہی کر رہی ہے جو کرنے کے لیے اس کی خدمات… Continue 23reading پی ٹی آئی کی ہائر کی گئی امریکی لابنگ فرم پاکستان کی ایٹمی طاقت کے خلاف کام کر رہی ہے، مصدق ملک

15 سال بعد بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

15 سال بعد بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

لاہور (این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئندہ سال پاکستان میں ہونے والے ایشیاء کپ میں اپنی ٹیم بھیجنے پر رضا مندی ظاہر کر دی گئی تاہم اس کا حتمی فیصلہ حکومت کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔اگر بھارتی ٹیم پاکستان آنے کا فیصلہ کرتی ہے تو یہ بھارتی ٹیم کا… Continue 23reading 15 سال بعد بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی