اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

لانگ مارچ سے پہلے تحریک انصاف نے باڈی بلڈرز کی ڈنڈا فورس تیار کر لی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

لانگ مارچ سے پہلے تحریک انصاف نے باڈی بلڈرز کی ڈنڈا فورس تیار کر لی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لانگ مارچ سے قبل تحریک انصاف نے باڈی بلڈرز کی ڈنڈا فورس تیار کرلی ہے، پنجاب میں تحریک انصاف نے انصاف فورس بنا دی، انصاف فورس میں باڈی بلڈرز ڈنڈا بردار نوجوان ہوں گے، اس میں پڑھے لکھے اور گریجویٹ لوگ ہوں گے اور اس میں باڈی بلڈرز ہونا ضروری ہے۔… Continue 23reading لانگ مارچ سے پہلے تحریک انصاف نے باڈی بلڈرز کی ڈنڈا فورس تیار کر لی

کیپٹن (ر)صفدر، اعتزاز احسن کے خلاف عدالت پہنچ گئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

کیپٹن (ر)صفدر، اعتزاز احسن کے خلاف عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے مریم نواز اور دیگر کی بریت کے فیصلوں پر پاکستان پیپلز پارٹیکے سینئر رہنما اعتزاز احسن کے بیان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر کی جانب سے دائر توہین عدالت کی… Continue 23reading کیپٹن (ر)صفدر، اعتزاز احسن کے خلاف عدالت پہنچ گئے

شاداب خان کو نیوزی لینڈ کی گوری نے شادی کی پیشکش کر دی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

شاداب خان کو نیوزی لینڈ کی گوری نے شادی کی پیشکش کر دی

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو نیوزی لینڈ کی گوری نے شادی کی پیشکش کر دی۔سوشل میڈیا سائٹس پر شاداب خان اور ایک مداح کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں شاداب خان کا ٹرازر مداح کے ہاتھ میں ہے۔نیوزی لینڈ کی مداح خاتون کا… Continue 23reading شاداب خان کو نیوزی لینڈ کی گوری نے شادی کی پیشکش کر دی

مولانا فضل الرحمان صرف پھونک ہی ماریں گے تو مسائل حل ہو جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان صرف پھونک ہی ماریں گے تو مسائل حل ہو جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر 15 دن بعد تبدیل ہوتی ہے، ہر 15 روز بعد مجھے نیند نہیں آتی کہیں پٹرول کی قیمتیں نہ بڑھیں، کل ہم نے نئی قیمتیں جاری کرنی ہیں، وزیر اعظم نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر شدید… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان صرف پھونک ہی ماریں گے تو مسائل حل ہو جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

ڈالر پھر بے قابو،دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر بھی مزید بڑھ گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

ڈالر پھر بے قابو،دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر بھی مزید بڑھ گئی

کراچی (آن لائن) ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر90پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر4.70روپے مہنگا ہو گیا دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر بھی 9روپے تک بڑھ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت فروخت217.85روپے سے بڑھ… Continue 23reading ڈالر پھر بے قابو،دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر بھی مزید بڑھ گئی

ہر 15 روز بعد مجھے نیند نہیں آتی کہیں پٹرول کی قیمتیں نہ بڑھیں،وزیراعظم شہباز شریف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

ہر 15 روز بعد مجھے نیند نہیں آتی کہیں پٹرول کی قیمتیں نہ بڑھیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہر 15 دن بعد تبدیل ہوتی ہے، ہر 15 روز بعد مجھے نیند نہیں آتی کہیں پٹرول کی قیمتیں نہ بڑھیں، کل ہم نے نئی قیمتیں جاری کرنی ہیں، وزیر اعظم نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر شدید… Continue 23reading ہر 15 روز بعد مجھے نیند نہیں آتی کہیں پٹرول کی قیمتیں نہ بڑھیں،وزیراعظم شہباز شریف

اس بار پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نہیں بلکہ صفایا ہو گا جھاڑو بھی پھر سکتا ہے، منظور وسان کی پیش گوئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

اس بار پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نہیں بلکہ صفایا ہو گا جھاڑو بھی پھر سکتا ہے، منظور وسان کی پیش گوئی

کراچی(این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ اس بار پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نہیں بلکے صفایا ہو گا۔ جھاڑو بھی پھر سکتا ہے، عمران… Continue 23reading اس بار پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نہیں بلکہ صفایا ہو گا جھاڑو بھی پھر سکتا ہے، منظور وسان کی پیش گوئی

فیصل آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

فیصل آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

اسلام آباد(این این آئی) قومی ادارہ شماریات نے بتایا ہے کہ فیصل آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ شماریات نے آٹے کی قیمتوں کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ فیصل آباد کے شہری ملک… Continue 23reading فیصل آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

آڈیٹر جنرل نے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو کو 2 پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر اعتراض اٹھا دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

آڈیٹر جنرل نے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو کو 2 پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)کی جانب سے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی)کے ڈائریکٹر جنرل فواد اسد اللہ کو نئے سیکٹر میں دو پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر اعتراض کرتے ہوئے اسے بے قاعدگی قرار دیدیا ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق آڈٹ رپورٹ میں یہ بھی نشاندہی… Continue 23reading آڈیٹر جنرل نے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو کو 2 پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر اعتراض اٹھا دیا