بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

لانگ مارچ سے پہلے تحریک انصاف نے باڈی بلڈرز کی ڈنڈا فورس تیار کر لی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لانگ مارچ سے قبل تحریک انصاف نے باڈی بلڈرز کی ڈنڈا فورس تیار کرلی ہے، پنجاب میں تحریک انصاف نے انصاف فورس بنا دی، انصاف فورس میں باڈی بلڈرز ڈنڈا بردار نوجوان ہوں گے، اس میں پڑھے لکھے اور گریجویٹ لوگ ہوں گے اور اس میں باڈی بلڈرز ہونا ضروری ہے۔ تحریک انصاف کا جو اعتماد کا بندہ ہوگا وہ اس ٹیم کا حصہ ہو گا، لانگ مارچ میں یہ فورس بچوں اور عورتوں کی حفاظت کرے گی، یہ ٹیم لڑنے کے لئے نہیں بنائی گئی بلکہ خان صاحب کے نام پر مرنے کے لئے بنائی گئی ہے، یہ ٹیم پارٹی اور ملک کے لئے وفادار رہے گی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…