منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شاداب خان کو نیوزی لینڈ کی گوری نے شادی کی پیشکش کر دی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو نیوزی لینڈ کی گوری نے شادی کی پیشکش کر دی۔سوشل میڈیا سائٹس پر شاداب خان اور ایک مداح کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں شاداب خان کا ٹرازر مداح کے ہاتھ میں ہے۔نیوزی لینڈ کی مداح خاتون کا انٹرویو

میں بتانا ہے کہ شاداب خان انہیں بے حد پسند ہے کیونکہ وہ ایک بہت اچھا پلیئر ہے اور شاداب خان نے مجھے اپنا ٹرازر دیا ہے، وہ شاداب خان سے بہت محبت کرتی ہیں۔شاداب خان کی گوری مداح کا مزید کہنا تھا کہ میں نے شاداب خان کو بتایا ہے کہ میں ان سے پیار کرتی ہوں اور ان سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔گوری مداح کا شاداب خان کے لیے ویڈیو میں کہنا ہے کہ وہ بہت شرمیلے ہیں مگر میں شرمیلی نہیں ہوں۔اس وائرل ہوتی ویڈیو میں شاداب خان کو خاتون مداح کو اپنا ٹرازر دیتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ جبکہ شاداب خان کی شرٹ ان کے ہاتھ میں ہی ہے۔دوسری جانب اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد شاداب خان کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔انٹرینیٹ صارفین کا کہنا ہے پاکستانی لڑکیوں کے لیے آٹوگراف بھی نہیں اور گوریوں کو شاداب خان اپنا ٹرازر دے رہا ہے۔کچھ انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے شاداب خان کے اس رویے کو غیر پیشہ ورانہ قرار دیتے ہوئے مشورہ دیا جا رہا ہے کہ شاداب خان کو غیر ملکی مداحوں کے ساتھ ایسا رویہ زیب نہیں دیتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…