کسی بھی قسم کے جنگلی جانوروں کو باآسانی کنٹرول کر سکتی ہوں،یہ قوت اللہ کی طر ف سے عطا کی گئی ہے،رابی پیرزادہ
کراچی (این این آئی)سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کے جنگلی جانوروں کو باآسانی کنٹرول کر سکتی ہوں،یہ قوت اللہ کی طر ف سے عطا کی گئی ہے۔رابی پیرزادہ نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے حالیہ انٹرویو میں متعدد موضوعات پر بات کی۔انہوں نے اپنی زندگی میں آنے… Continue 23reading کسی بھی قسم کے جنگلی جانوروں کو باآسانی کنٹرول کر سکتی ہوں،یہ قوت اللہ کی طر ف سے عطا کی گئی ہے،رابی پیرزادہ