بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

خان ٹھیک کہتا ہے جتنا جھکو گے اتنا ذلیل کریں گے، صوبائی وزیر کا امریکی صدر کے بیان پر ردعمل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر پارلیمانی امور، تحفظ ماحول و کوآپریٹوز محمد بشارت راجہ نے امریکی صدر کے بیان کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ٹھیک کہتے ہیں کہ تم ان کے سامنے جتنا جھکو گے یہ تمہیں اتنا ذلیل کریں گے! غلاموں کا یہی حال ہوتا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ اور بیان میں انہوں نے کہا کہ رجیم چینج آپریشن کے بعد شہباز شریف نے امریکہ کے 2 دورے کئے جبکہ امپورٹڈ حکومت کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے 3 مہینے امریکہ میں گزارے دیے اور آخر میں یہ صلہ ملا؟۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…