جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

ٹی20 ورلڈکپ میں کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ مکمل، تصاویر وائرل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(این این آئی)آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2022 سے قبل تمام کپتانوں کا فوٹو شوٹ مکمل کرلیا گیا۔فوٹو شوٹ کے فوری بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ میں شریک تمام ٹیمز کے کپتانوں کے ہمراہ اپنی 28ویں سالگرہ کا کیک کاٹ کر منائی۔بھارتی کپتان روہت شرما سمیت دیگر کپتانوں نے بابراعظم کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کااظہار کیا، کیک میزبان ملک کے کپتان ایرون فننچ کی جانب سے لایا گیا تھا۔دوسری جانب آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا آغاز (آج)اتوار سے آسٹریلیا میں ہوگا، ایونٹ کے افتتاحی روز گروپ اے کے دو میچز شیڈول ہیں جس میں سری لنکا اور نمیبیا کے درمیان پہلا جوڑ پڑے گا جبکہ نیدرلینڈز اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں دوسرے میچ میں مدمقابل آئیں گی۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…