بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے آئی سی سی نے 29 رکنی کمنٹری پینل بنایا ہے، پاکستان سے بازید خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیکمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ان کے علاوہ ویسٹ انڈیز کیکارلوس براتھ ویٹ، انگلینڈکے اوئن مورگن، ایڈم گلکرسٹ، اطہر علی خان، ڈیل اسٹین، ڈینی موریسن، مائیکل کلارک، مائیک ایتھرٹن، ناصر حسین، ای این بشپ بھی ورلڈکپ میں کمنٹری کریں گے۔روی شاستری، پومی امبانگوا، سیموئل بدری، شین واٹسن اور سنیل گاواسکر بھی پینل کا حصہ ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…