متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور قطر سے جو پیسہ ملتا ہے وہ فوج کے تعاون کے بغیر نہیں ملتا،مفتاح اسمٰعیل کا اہم انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے اعتراف کیا ہے کہ کچھ کمرشل بینکوں نے مئی اور جولائی کے درمیان بھاری منافع کمایا ،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھ رہی تھی ، وہ پراعتماد تھے ، حکومت کی جانب سے ان بینکوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا منصوبہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور قطر سے جو پیسہ ملتا ہے وہ فوج کے تعاون کے بغیر نہیں ملتا،مفتاح اسمٰعیل کا اہم انکشاف