ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

این اے157ملتان: پولنگ اسٹیشن کے باہر 2گروپوں میں فائرنگ سے4 افراد زخمی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

این اے157ملتان: پولنگ اسٹیشن کے باہر 2گروپوں میں فائرنگ سے4 افراد زخمی

ملتان(این این آئی)این اے157ملتان میں فاطمہ جناح کالونی میں قائم پولنگ اسٹیشن کے باہر 2 گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے 4 افراد کو نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ،2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئیں خیال رہے کہ زین… Continue 23reading این اے157ملتان: پولنگ اسٹیشن کے باہر 2گروپوں میں فائرنگ سے4 افراد زخمی

عمران خان نے پشاور کی نشست جیت لی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان نے پشاور کی نشست جیت لی

پشاور(این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے31پشاورپر ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اے این پی کے غلام احمدبلور کوشکست دیدی۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان57824 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے ۔ پی ٹی آئی کارکنوںکاجیت کی خوشی میں جشن،ڈھول کی تھاپ پر رقص… Continue 23reading عمران خان نے پشاور کی نشست جیت لی

این اے 239ضمنی انتخابات ، 66پولنگ اسٹیشنز کانتیجہ آگیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

این اے 239ضمنی انتخابات ، 66پولنگ اسٹیشنز کانتیجہ آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں سے انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے حلقے این اے 239 کے 66 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے عمران خان 9083 ووٹ لے کر پہلے نمبر پرجبکہ ایم… Continue 23reading این اے 239ضمنی انتخابات ، 66پولنگ اسٹیشنز کانتیجہ آگیا

ملتان میں بڑا اپ سیٹ، موسیٰ گیلانی نے مہربانو کو شکست دے دی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

ملتان میں بڑا اپ سیٹ، موسیٰ گیلانی نے مہربانو کو شکست دے دی

ملتان (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی سید علی موسیٰ گیلانی نے ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157کی نشست جیت لی۔این اے 157 ملتان 4 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سید علی موسیٰ گیلانی 79743 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے،ان کے مدمقابل… Continue 23reading ملتان میں بڑا اپ سیٹ، موسیٰ گیلانی نے مہربانو کو شکست دے دی

ملتان میں بڑا اپ سیٹ، زین قریشی نے مہربانو کو شکست دے دی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

ملتان میں بڑا اپ سیٹ، زین قریشی نے مہربانو کو شکست دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی نے ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 کی نشست جیت لی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق این اے 157 ملتان 4 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سید علی موسیٰ گیلانی 79743 ووٹ لے کر… Continue 23reading ملتان میں بڑا اپ سیٹ، زین قریشی نے مہربانو کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ, پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونیکا امکان

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ, پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونیکا امکان

میلبور ن (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونیکا امکان ہے۔آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 23 اکتوبرکو پاکستان اور بھارت میلبورن میں آمنے سامنے ہوں گے اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ, پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونیکا امکان

ہمارے ایٹمی اثاثے ہندوستان سمیت کسی بھی ملک سے زیادہ محفوظ ہیں، چوہدری شجاعت نے جوبائیڈن کو آئینہ دکھا دیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

ہمارے ایٹمی اثاثے ہندوستان سمیت کسی بھی ملک سے زیادہ محفوظ ہیں، چوہدری شجاعت نے جوبائیڈن کو آئینہ دکھا دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ترین ہیں جو اس وقت پاک فوج کے مضبوط ہاتھوں میں ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن پہلے بھی غیر ذمہ دارانہ بیان دیتے رہے، اب بھی پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے غیر… Continue 23reading ہمارے ایٹمی اثاثے ہندوستان سمیت کسی بھی ملک سے زیادہ محفوظ ہیں، چوہدری شجاعت نے جوبائیڈن کو آئینہ دکھا دیا

کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر56 فیصد کمی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر56 فیصد کمی

لاہور( این این آئی)پاکستان میں کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر56 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں 25589یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو… Continue 23reading کاروں کی فروخت میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر56 فیصد کمی

نشتر ہسپتال کی چھت پر لاشوں کا معاملہ، انکوائری مکمل، رپورٹ چیف سیکرٹری کو ارسال

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

نشتر ہسپتال کی چھت پر لاشوں کا معاملہ، انکوائری مکمل، رپورٹ چیف سیکرٹری کو ارسال

ملتان (این این آئی)ملتان میں نشتر ہسپتال کی چھت پر لاشوں کی موجودگی کے معاملے کی انکوائری رپورٹ مکمل کر کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو ارسال کر دی گئی۔نشتر ہسپتال میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ انکوائری رپورٹ میں لاشیں وصول کرنے اور چھت پر رکھنے والے ہسپتال ملازمین… Continue 23reading نشتر ہسپتال کی چھت پر لاشوں کا معاملہ، انکوائری مکمل، رپورٹ چیف سیکرٹری کو ارسال