ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ان پڑھ اور بزرگ ووٹرز بلے اور اس سے ملتے جلتے نشان میں تمیز نہیں کر پاتے ہیں،بیلٹ پیپر شیئر کرنے پر بیرسٹر سیف کی انوکھی منطق

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

ان پڑھ اور بزرگ ووٹرز بلے اور اس سے ملتے جلتے نشان میں تمیز نہیں کر پاتے ہیں،بیلٹ پیپر شیئر کرنے پر بیرسٹر سیف کی انوکھی منطق

پشاور (این این آئی)وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے بیلٹ پیپرز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی انوکھی منطق پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پڑھ اور بزرگ ووٹرز بلے اور اس سے ملتے جلتے نشان میں تمیز نہیں کرپاتے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سپورٹرز کو… Continue 23reading ان پڑھ اور بزرگ ووٹرز بلے اور اس سے ملتے جلتے نشان میں تمیز نہیں کر پاتے ہیں،بیلٹ پیپر شیئر کرنے پر بیرسٹر سیف کی انوکھی منطق

حکیم بلوچ کے ہاتھوں عمران خان کو اپ سیٹ شکست، قومی اسمبلی کی7 میں سے واحد نشست پر ناکام ہو گئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

حکیم بلوچ کے ہاتھوں عمران خان کو اپ سیٹ شکست، قومی اسمبلی کی7 میں سے واحد نشست پر ناکام ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کو 7 حلقوں میں سے ایک ہی نشست پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور وہ این اے 237 ملیر میں پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ سے ہار گئے۔جیو نیوز کے مطابق این اے 237 کراچی ملیر 2… Continue 23reading حکیم بلوچ کے ہاتھوں عمران خان کو اپ سیٹ شکست، قومی اسمبلی کی7 میں سے واحد نشست پر ناکام ہو گئے

این اے 108ضمنی انتخابات ، ن لیگ کو بڑا دھچکا عمران خان نے عابد شیر علی کو شکست دے دی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

این اے 108ضمنی انتخابات ، ن لیگ کو بڑا دھچکا عمران خان نے عابد شیر علی کو شکست دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا ، عمران خان نے ن لیگ کے عابد شیر علی کو شکست دے دی ۔ تفصیلات کےمطابق فیصل آباد میں عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے عابد شیر علی کو ہرایا اور 24471 ووٹوں کے مارجن سے شکست دی۔ نجی… Continue 23reading این اے 108ضمنی انتخابات ، ن لیگ کو بڑا دھچکا عمران خان نے عابد شیر علی کو شکست دے دی

این اے 24چارسدہ2 ، عمران خان بمقابلہ ایمل ولی خان، سابق وزیراعظم عمران خان نے میدان مار لیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

این اے 24چارسدہ2 ، عمران خان بمقابلہ ایمل ولی خان، سابق وزیراعظم عمران خان نے میدان مار لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق عمران خان نے چارسدہ سے میدان مار لیا ہے ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے 78ہزارپانچ سو 89ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل اے این… Continue 23reading این اے 24چارسدہ2 ، عمران خان بمقابلہ ایمل ولی خان، سابق وزیراعظم عمران خان نے میدان مار لیا

تحریک انصاف کو شکست ، ن لیگ نے نشست جیت لی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

تحریک انصاف کو شکست ، ن لیگ نے نشست جیت لی

لاہور( این این آئی)ضمنی انتخابات ، تحریک انصاف کو شکست ، ن لیگ نے نشست جیت لی ۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سے پنجاب اسمبلی کی تین میں سے دو نشستیں چھین لیں ۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی… Continue 23reading تحریک انصاف کو شکست ، ن لیگ نے نشست جیت لی

ضمنی انتخابات ،غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے (ن) سے پنجاب اسمبلی کی تین میں سے دو نشستیں چھین لیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

ضمنی انتخابات ،غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے (ن) سے پنجاب اسمبلی کی تین میں سے دو نشستیں چھین لیں

لاہور( این این آئی)غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سے پنجاب اسمبلی کی تین میں سے دو نشستیں چھین لیں ۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی 139شیخوپورہ سے مسلم لیگ (ن)کے چودھری افتخار بھنگو 36435 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے… Continue 23reading ضمنی انتخابات ،غیر حتمی ، غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے (ن) سے پنجاب اسمبلی کی تین میں سے دو نشستیں چھین لیں

قومی اسمبلی ضمنی انتخابات، عمران خان پشاور کے بعد مردان سے بھی کامیاب

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

قومی اسمبلی ضمنی انتخابات، عمران خان پشاور کے بعد مردان سے بھی کامیاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )سابق وزیراعظم عمران خان نے پشاور کے بعد مردان کا میدان بھی مار لیا۔ این اے 22 مردان 3 کے تمام 330 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے تحت پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان 76681 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔جیو نیوز کے مطابق… Continue 23reading قومی اسمبلی ضمنی انتخابات، عمران خان پشاور کے بعد مردان سے بھی کامیاب

خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات، عمران خان کی تینوں قومی اسمبلی کے نشستوں پر برتری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات، عمران خان کی تینوں قومی اسمبلی کے نشستوں پر برتری

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا میںضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے عمران خان نے تینوں قومی اسمبلی کے نشستوں پر برتری حاصل کرلی ۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عمران خان نے این اے31میں 57824ووٹ لیکر کامیابی حاصل کرلی جبکہ اے این پی اور پی ڈی ایم کے غلام احمد بلور نے 32253ووٹ حاصل کئے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات، عمران خان کی تینوں قومی اسمبلی کے نشستوں پر برتری

این اے 31 پشاورضمنی انتخابات، غلام بلور کا شکست تسلیم کرنے سے انکار

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

این اے 31 پشاورضمنی انتخابات، غلام بلور کا شکست تسلیم کرنے سے انکار

پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے رہنما اور قومی اسمبلی کے حلقے این اے 31کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے مدمقابل امیدوار غلام احمد بلور نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں غلام بلور نے کہاکہ عمران خان کی مقبولیت میں… Continue 23reading این اے 31 پشاورضمنی انتخابات، غلام بلور کا شکست تسلیم کرنے سے انکار