اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

لاہور میں 750 روپے کی خاطر دکاندار قتل

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

لاہور میں 750 روپے کی خاطر دکاندار قتل

لاہور (آئی این پی ) لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں 750 روپے کی خاطر دکاندار کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پان کارنر مالک اقبال نے عثمان خان سے اپنی رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا جس پر اقبال اور عثمان میں ہاتھا پائی ہوگئی، عثمان نے گھونسے مار مار کر اقبال… Continue 23reading لاہور میں 750 روپے کی خاطر دکاندار قتل

   عمران خان نے فون پر کہا سازش ہوئی ہے خط بھیجوں گا مگر آج تک خط نہیں دیکھا: سراج الحق

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

   عمران خان نے فون پر کہا سازش ہوئی ہے خط بھیجوں گا مگر آج تک خط نہیں دیکھا: سراج الحق

عمران خان نے مجھے بھی فون کیا کہا کہ حکومت کے خلاف سازش ہوئی اور میں خط بھیجوں گا، مگر آج تک خط ہم نے نہیں دیکھا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا انکشاف فیصل آباد (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی سازش سے متعلق… Continue 23reading    عمران خان نے فون پر کہا سازش ہوئی ہے خط بھیجوں گا مگر آج تک خط نہیں دیکھا: سراج الحق

   شیخ رشید کو 7 روز میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

   شیخ رشید کو 7 روز میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم

راولپنڈی(این این آئی)متروکہ وقف املاک بورڈ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق کو لال حویلی خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کی جانب سے شیخ رشید اور ان کے بھائی شیخ صدیق کو لال حویلی سمیت متروکہ وقف املاک کی 7اراضی یونٹس سے بیدخلی کا… Continue 23reading    شیخ رشید کو 7 روز میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم

ووٹر فہرستوں سے ساڑھے 25 لاکھ مردہ افراد کے نام خارج

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

ووٹر فہرستوں سے ساڑھے 25 لاکھ مردہ افراد کے نام خارج

لاہور( این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نئے ووٹرز کے اندراج کے باوجود گزشتہ 5 ماہ کے دوران ووٹرز کی تعداد میں ساڑھے 25 لاکھ کی کمی آئی ہے جس کی وجہ وفات پا جانے والے ووٹرز کے ناموں کا فہرستوں سے اخراج ہے ۔تازہ ترین اعداد و شمار اور مئی میں… Continue 23reading ووٹر فہرستوں سے ساڑھے 25 لاکھ مردہ افراد کے نام خارج

تاریخ کی انوکھی سرجری، دماغ کی 9 گھنٹے طویل سرجری کے دوران مریض کیا کرتا رہا ؟ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

تاریخ کی انوکھی سرجری، دماغ کی 9 گھنٹے طویل سرجری کے دوران مریض کیا کرتا رہا ؟ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تاریخ کی انوکھی سرجری،دماغ کی 9 گھنٹے طویل سرجری کے دوران مریض کیا کرتا رہا ؟ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق اٹلی میں دماغ کی 9گھنٹوں طویل سرجری کے دوران ایک مریض ایسا کام کرتے پایا گیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر کی جانب… Continue 23reading تاریخ کی انوکھی سرجری، دماغ کی 9 گھنٹے طویل سرجری کے دوران مریض کیا کرتا رہا ؟ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے

ممتاز عالم دین مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

ممتاز عالم دین مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے

ہندوستان کے ممتاز عالم دین مولانامحمد عزیر مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے۔مرحوم جامعہ سلفیہ بنارس کے علاوہ مکہ اور مدینہ کی جامعات سے فارغ التحصیل تھے لاہور( این این آئی)ہندوستان کے ممتاز عالم دین اور محقق دوراں متعدد مقالات اور کتابوں کے مصنف مولانامحمد عزیر بن شمس الحق 55سال کی عمر میں مکہ مکرمہ… Continue 23reading ممتاز عالم دین مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے

پی ٹی آئی ایک رہنما پر حملہ، بیٹےسمیت زخمی حالت میں اسپتال منتقل

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی ایک رہنما پر حملہ، بیٹےسمیت زخمی حالت میں اسپتال منتقل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر بلال غفار پر بکرا پیری روڈ پر حملہ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بلال غفار پر حملہ کر کے زخمی کیا گیا، انھیں زخمی حالت… Continue 23reading پی ٹی آئی ایک رہنما پر حملہ، بیٹےسمیت زخمی حالت میں اسپتال منتقل

ضمنی انتخابات، ہنگامہ آرائی کرنیوالے افراد کو فوری گرفتار کرنے کا حکم جاری

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

ضمنی انتخابات، ہنگامہ آرائی کرنیوالے افراد کو فوری گرفتار کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں عوام بلا خوف ووٹ ڈالنے آئیں،پولنگ میں ہنگامہ آرائی یا مداخلت پر فوری گرفتار کیا جائے۔ الیکشن کمیشن میں مرکزی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے،چیف الیکشن کمشنر پولنگ کی نگرانی کر رہے ہیں، کنٹرول رومز صوبائی و ضلعی سطح پر… Continue 23reading ضمنی انتخابات، ہنگامہ آرائی کرنیوالے افراد کو فوری گرفتار کرنے کا حکم جاری

ضمنی انتخابات پشاور میں پی ٹی آئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان آمنے سامنے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

ضمنی انتخابات پشاور میں پی ٹی آئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان آمنے سامنے

پشاور ٗچارسدہ (آئی این پی ) پشاور میں ضمنی انتخابات کے دوران ماحول کشیدہ ہوگیا، پی ٹی آئی اور اے این پی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ اتوار کوپشاور میں ضمنی انتخابات کے دوران سٹی نمبر 1 شہید حسنین سکول میں بدنظمی کا واقعہ سامنے آ یا ۔ پی ٹی آئی اور عوامی نیشنل پارٹی… Continue 23reading ضمنی انتخابات پشاور میں پی ٹی آئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان آمنے سامنے