اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

   عمران خان نے فون پر کہا سازش ہوئی ہے خط بھیجوں گا مگر آج تک خط نہیں دیکھا: سراج الحق

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان نے مجھے بھی فون کیا کہا کہ حکومت کے خلاف سازش ہوئی اور میں خط بھیجوں گا، مگر آج تک خط ہم نے نہیں دیکھا۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا انکشاف

فیصل آباد (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے امریکی سازش سے متعلق بتانے کیلئے انہیں بھی فون کیا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاکہ 22 کروڑ عوام مایوسی اور ناامیدی کی کیفیت سے گزر رہے ہیں، اندرون سندھ میں غربت اور بلوچستان تباہ حال ہے، آئی ایم ایف اور دوست ممالک کی خیرات پر کام چل رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ لوگوں نے پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کو بھی دیکھا، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی اعلانات کے باوجود ملک کو کرپشن سے پاک نہیں کر سکی، ہمیں موقع دیا جائے تو پاکستان کو کرپشن فری ملک بنا سکتے ہیں۔مبینہ امریکی سازش سے متعلق بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا عمران خان نے مجھے بھی فون کیا کہا کہ حکومت کے خلاف سازش ہوئی اور میں خط بھیجوں گا، مگر آج تک خط ہم نے نہیں دیکھا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…