پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

ممتاز عالم دین مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہندوستان کے ممتاز عالم دین مولانامحمد عزیر مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے۔مرحوم جامعہ سلفیہ بنارس کے علاوہ مکہ اور مدینہ کی جامعات سے فارغ التحصیل تھے

لاہور( این این آئی)ہندوستان کے ممتاز عالم دین اور محقق دوراں متعدد مقالات اور کتابوں کے مصنف مولانامحمد عزیر بن شمس الحق 55سال کی عمر میں مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے ۔مرحوم مولانا شمس الحق سلف کے صاحبزادے تھے اورہندوستان کے صوبہ مغربی بنگال میں پیدا ہوئے ۔مرحوم جامعہ سلفیہ بنارس کے علاوہ مکہ اور مدینہ کی جامعات سے فارغ التحصیل تھے۔ان کی مشہور تصانیف میں حیات وخدمات علامہ شمس الحق عظیم آبادی ،اعلام ہل الحدیث فی الہند ،رسال فی حم السبح اورملفات المام ابن قیم الجوزی شامل ہیں۔ وہ مولانا شمس الحق سلف کے صاحبزادے تھے۔انہوں نے مولانا عین الحق سلف،مولانا محمد رئیس ندو ،مولاناعبد السلامرحمان ، مولانا عبدالرحمن ٹونکی اور مولانا صفی الرحمن مبارپوری سے کسب فیض حاصل کیا تھا۔مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر،سینیٹر حافظ عبدالکریم سمیت دیگر نے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی دینی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…