علی موسیٰ گیلانی کا ٹریفک وارڈن سے جھگڑا، ویڈیو وائرل
ملتان (این این آئی)ملتان میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران پیپلز پارٹی کے امیدوار اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کا ٹریفک وارڈن سے جھگڑا ہو گیا۔علی موسیٰ گیلانی کا ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کا واقعہ ملتان کے علاقے ٹاٹے پور میں پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا… Continue 23reading علی موسیٰ گیلانی کا ٹریفک وارڈن سے جھگڑا، ویڈیو وائرل