شرقپور شریف (این این آئی) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ پی پی 139 کی سیٹ جیت کر عمران خان کو گفٹ کروں گا۔شرقپور شریف میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جلیل شرقپوری نے کہا کہ یہ سیٹ پہلے بھی عمران خان کی تھی، اب بھی ان کی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ میں اسمبلی میں گیا تھا لیکن نواز شریف کو پسند نہیں کرتا تھا۔جلیل شرقپوری کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب بیرونی شازشیں ہوئیں تو میرا (ن )لیگ کے ساتھ چلنا مشکل ہو گیا۔واضح رہے کہ سندھ، پنجاب اور خیبر پختون خوا کے قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔
جلیل شرقپوری نے پی پی 139 کی سیٹ جیت کر عمران خان کو گفٹ کرنے کا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































