بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

مسلمان فٹبال شائقین کیلئے خوشخبری عمرہ بھی کر سکیں گے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی )فیفا ورلڈکپ دیکھنے کیلئے قطر جانے والے مسلمان شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ حیا کارڈ رکھنے والے افراد ٹورنامنٹ دیکھنے کے ساتھ عمرے کی سعادت بھی حاصل کر سکیں گے۔ سعودی گزٹ کے مطابق قطر کی

وزارت خارجہ کے ویزہ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے آنے والے مسلم شائقین کو عمرے کی ادائیگی کی سہولت مسیر ہوگی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حیا کارڈ رکھنے والے افراد کے لیے عمرے کا ویزہ مفت ہوگا، ای ویزہ کے تمام اخراجات ریاست برداشت کرے گی تاہم شائقین کے لیے میڈیکل انشورنس حاصل کرنا لازمی ہو گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ویزے کی یہ سہولت 11 نومبر سے 18 دسمبر تک میسر ہوگئی جس کا مطلب ہے کہ ٹکٹ حاصل کرنے والے ورلڈ کپ شروع ہونے سے 10 دن پہلے سے لے کر ٹورنامنٹ کے آخری دن تک ملک میں گھوم سکیں گے۔ویزہ ہولڈرز پر کسی بھی قسم کی پابندی لاگو نہیں ہوگی، وہ جب چاہے ملک میں داخل ہو سکتے ہیں اور جب جانا چاہیں جا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…