اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )ضمنی انتخابات میں آج پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مردان کے حلقے این اے 22 کے 27 پولنگ سٹیشن کے نتائج کے مطابق عمران خان 4956 ووٹ لے کر پہلے نمبر جبکہ پی ڈی ایم کے امیدوار مولانا قاسم نے4903 ووٹوں لے کر پیچھے ہیں ۔