اسلام آباد (این این آئی) وزیراعلی کے پی کے معاون خصوصی بیرسٹر سیف نے کہا ہے رانا ثنا اللہ کسی اچھے معالج سے رجوع کریں، حقیقی آزادی مارچ کے خوف نے انکا ذہنی توازن بھی بگاڑ دیا ہے۔خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر سیف نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے پی ٹی آئی لانگ مارچ اور چیئرمین عمران خان کے حوالے سے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کے خوف نے انکا ذہنی توازن بھی بگاڑ دیا ہے، رانا ثنا اللہ کسی اچھے معالج سے رجوع کریں۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ سیلاب میں بھی وزیراعظم نے صرف شوبازیاں کیں آج تک ایک پائی نہیں دی۔
رانا ثنا اللہ کسی اچھے معالج سے رجوع کریں، پی ٹی آئی رہنما کا مشورہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































