اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

ضمنی انتخابات سے قبل عمران خان کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

ضمنی انتخابات سے قبل عمران خان کو بڑی حمایت مل گئی

پشاور(این این آئی) صافی قبیلے نے ضمنی الیکشن میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا اور کہا عمران خان جیسا بہادر لیڈر ہی ہماری نمائندگی کا حقدار ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور صافی قوم اتحاد کے مابین جرگہ کامیاب ہوگیا۔پی ٹی آئی کے جرگہ کی قیادت صوبائی وزیرکامران بنگش نے کی جبکہ… Continue 23reading ضمنی انتخابات سے قبل عمران خان کو بڑی حمایت مل گئی

طاقت سے کسی بھی ریاست کو تباہ یا تقسیم کرناقبول نہیں روس،یوکرین پر ووٹنگ میں حصہ نہ لینے پر پاکستان کی وضاحت جاری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

طاقت سے کسی بھی ریاست کو تباہ یا تقسیم کرناقبول نہیں روس،یوکرین پر ووٹنگ میں حصہ نہ لینے پر پاکستان کی وضاحت جاری

نیویارک(این این آئی)عالمی سطح پر بڑی طاقتوں کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے خدشات کے سبب پاکستان 13 اکتوبر کو اقوام متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہ لینے پر مجبور ہوا۔وس کی جانب سے یوکرین کے 4 علاقوں کے غیر… Continue 23reading طاقت سے کسی بھی ریاست کو تباہ یا تقسیم کرناقبول نہیں روس،یوکرین پر ووٹنگ میں حصہ نہ لینے پر پاکستان کی وضاحت جاری

 امریکی سفیر دفتر خارجہ طلب

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

 امریکی سفیر دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن) پاکستان نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے وضاحت طلب کی گئی ہے اور پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ بھی امریکی سفیر کے حوالے کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ دفترخارجہ حکام نے امریکی… Continue 23reading  امریکی سفیر دفتر خارجہ طلب

پاکستان کا ایٹمی پروگرام کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں ، نوازشریف کا جوبائیڈن کے بیان پر ردِ عمل

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کا ایٹمی پروگرام کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں ، نوازشریف کا جوبائیڈن کے بیان پر ردِ عمل

لندن،اسلام آباد (این این آئی، آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے قائدسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، ہمارا ایٹمی پروگرام کسی بھی ملک کیلئے خطرہ نہیں ۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سوشل میڈیا پر امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار… Continue 23reading پاکستان کا ایٹمی پروگرام کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں ، نوازشریف کا جوبائیڈن کے بیان پر ردِ عمل

اداروں کیخلاف متنازع ٹوئٹس کا کیس ، اعظم سواتی کا عدالت میں ٹوئٹس کرنے کا اعتراف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

اداروں کیخلاف متنازع ٹوئٹس کا کیس ، اعظم سواتی کا عدالت میں ٹوئٹس کرنے کا اعتراف

اسلام آباد(این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی ایف آئی اے کی درخواست منظور کر لی۔ہفتہ کو اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس کے الزام میں گرفتار سینیٹر اعظم خان سواتی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ محمد بشیر… Continue 23reading اداروں کیخلاف متنازع ٹوئٹس کا کیس ، اعظم سواتی کا عدالت میں ٹوئٹس کرنے کا اعتراف

آپ کے پاس پاکستان کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق کیا معلومات ہیں؟عمران خان نےجوبائیڈن کے بیان پر سوال اٹھا دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

آپ کے پاس پاکستان کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق کیا معلومات ہیں؟عمران خان نےجوبائیڈن کے بیان پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستانی ایٹمی پروگرام سے متعلق دئیے گئے بیان سوالات اٹھا تے ہوئے کہاہے کہ آپ کے پاس پاکستان کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق کیا معلومات ہیں؟ دنیا بھر میں پاکستان نے نیوکلیئرائزیشن کے بعد کب جارحیت کا مظاہرہ کیا،جوبائیڈن… Continue 23reading آپ کے پاس پاکستان کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق کیا معلومات ہیں؟عمران خان نےجوبائیڈن کے بیان پر سوال اٹھا دیا

شہبازشریف کی وزارت عظمیٰ خطرے میں پڑ گئی اہم اتحادی جماعت کاحکومت سے نکلنےپر غور شروع

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

شہبازشریف کی وزارت عظمیٰ خطرے میں پڑ گئی اہم اتحادی جماعت کاحکومت سے نکلنےپر غور شروع

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کی جانب سے معاہدوں پر ٹال مٹول اور آئینی ترامیم پر تاحال پیش رفت نہ ہونے پر حکومت سے علیحدگی سمیت مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم پر تاحال معاہدے کے شقوں پر کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے اور ایم کیو… Continue 23reading شہبازشریف کی وزارت عظمیٰ خطرے میں پڑ گئی اہم اتحادی جماعت کاحکومت سے نکلنےپر غور شروع

جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں پہلی بار اسپیکر پراذان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں پہلی بار اسپیکر پراذان

برلن(این این آئی)جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں جمعہ چودہ اکتوبرسے اسپیکر پراذان کی آواز پہلی بارگرد و نواح میں بھی سنی گئی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق جرمنی کے کئی شہروں میں مساجد کے مذنوں کو اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت تھی مگر کولون میں یہ اجازت پہلی مرتبہ گزشتہ برس ہی دی… Continue 23reading جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں پہلی بار اسپیکر پراذان

بھارتی کپتان نے بابراعظم سے ہونے والی گفتگو کا راز افشا کردیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

بھارتی کپتان نے بابراعظم سے ہونے والی گفتگو کا راز افشا کردیا

سڈنی(این این آئی)بھارتی کپتان روہٹ شرما نے بابراعظم سے ٹی20 ورلڈکپ کے فوٹو شوٹ میں ہونے والی گفتگو کا راز افشا کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ فرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ کے دوران ہونے والی ملاقات کے بارے میں بھارتی کپتان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہم نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی جبکہ فییملز… Continue 23reading بھارتی کپتان نے بابراعظم سے ہونے والی گفتگو کا راز افشا کردیا