منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے: امریکی صدر کا الزام

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے: امریکی صدر کا الزام

واشنگٹن /اسلام آباد(این این آئی)امریکی صدر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان شاید دنیا کی خطرناک ترین اقوام میں سے ایک ہے اور پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، اس بات کا خدشہ ہے کہ اسے کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے جبکہ پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ نے… Continue 23reading پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے: امریکی صدر کا الزام

طالبان کی عبوری افغان حکومت تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں، ترجمان دفترخارجہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

طالبان کی عبوری افغان حکومت تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کی عبوری افغان حکومت فوری طور پر تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے،فغان حکومت تسلیم کرنا ایک اہم سنجیدہ مسئلہ ہے،پاکستان اور عالمی برادری اس سلسلے میں مشاورت کر رہے ہیں، کشمیری حریت رہنما کی موت بھارتی حکومت کی دانستہ لاپرواہی… Continue 23reading طالبان کی عبوری افغان حکومت تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں، ترجمان دفترخارجہ

جمعیت علماء اسلام پارلیمنٹ میں اسلامی آئین اور تحفظ ختم نبوت کے قوانین پر پہرہ دے رہی ہے، حافظ حمد اللہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

جمعیت علماء اسلام پارلیمنٹ میں اسلامی آئین اور تحفظ ختم نبوت کے قوانین پر پہرہ دے رہی ہے، حافظ حمد اللہ

فیصل آباد(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان سنیٹر حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ جمعیت علماء اسلام پارلیمنٹ میں اسلامی آئین اور تحفظ ختم نبوت کے قوانین پر پہرہ دے رہی ہے، کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف نہیں بن سکتا،عمران خان نے امریکی ایما پر… Continue 23reading جمعیت علماء اسلام پارلیمنٹ میں اسلامی آئین اور تحفظ ختم نبوت کے قوانین پر پہرہ دے رہی ہے، حافظ حمد اللہ

اعتزاز احسن کی رکنیت معطلی کی سفارش ،قیادت نے فیصلہ نہ لیا تو اعتزاز کے گھر کا گھیرائو بھی کریں گے،پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی دھمکی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

اعتزاز احسن کی رکنیت معطلی کی سفارش ،قیادت نے فیصلہ نہ لیا تو اعتزاز کے گھر کا گھیرائو بھی کریں گے،پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی دھمکی

لاہور ( این این آئی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائمقام صدر رانا فاروق سعید نے اعتزاز احسن کی رکنیت معطلی کی سفارش پارٹی قیادت کو بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کوئی فیصلہ نہ لیا گیا تو اعتزاز کے گھر کا گھیرائو بھی کرینگے ،پارٹی کارکنوں میں شدید غم و غصہ… Continue 23reading اعتزاز احسن کی رکنیت معطلی کی سفارش ،قیادت نے فیصلہ نہ لیا تو اعتزاز کے گھر کا گھیرائو بھی کریں گے،پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی دھمکی

دورانِ پرواز خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

دورانِ پرواز خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں

کراچی (این این آئی) استنبول سے منیلا جانیوالی پرواز میں خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق ترکش ایئرلائن کی پرواز ٹی کے 084 میں دوران پرواز خاتون مسافر کو دل کا دورہ پڑا جس پر استنبول سے منیلا جانیوالی ترکش ایئرلائن کے کپتان نے کراچی ایئر ٹریفک کنٹرول سے… Continue 23reading دورانِ پرواز خاتون مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں

کراچی، ڈینٹل کلینک پر حملے کا ٹارگٹ ذوالفقار خاصخیلی نے دیا، گرفتار ملزم کے انکشافات

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

کراچی، ڈینٹل کلینک پر حملے کا ٹارگٹ ذوالفقار خاصخیلی نے دیا، گرفتار ملزم کے انکشافات

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے صدر میں ہو ڈینٹل کلینک پر حملہ کرکے رونالڈو رائیونڈ چا کے قتل اور ڈاکٹر رچرڈ ہونو پا اور ان کی اہلیہ فن نائن پا کو زخمی کرنے کے مقدمے میں کانٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کے ہاتھوں گرفتار ملزم وقار خشک نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ سی… Continue 23reading کراچی، ڈینٹل کلینک پر حملے کا ٹارگٹ ذوالفقار خاصخیلی نے دیا، گرفتار ملزم کے انکشافات

آسٹریلیا جانے کا وقت آ گیا، فخر نے ری ہیب کے بعد شاہین کے ساتھ تصویر شیئر کردی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

آسٹریلیا جانے کا وقت آ گیا، فخر نے ری ہیب کے بعد شاہین کے ساتھ تصویر شیئر کردی

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان نے ری ہیب میں تعاون کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ تصویر جاری کی ہے۔یاد رہے کہ فخر زمان اور شاہین شاہ آفریدی انجریز کے باعث برطانیہ میں ری ہیپ پراسس میں مصروف تھے تاہم اب دونوں… Continue 23reading آسٹریلیا جانے کا وقت آ گیا، فخر نے ری ہیب کے بعد شاہین کے ساتھ تصویر شیئر کردی

کوہلی اور روہت شرما کو برا بھلا کہنے پر نوجوان نے دوست کو قتل کردیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

کوہلی اور روہت شرما کو برا بھلا کہنے پر نوجوان نے دوست کو قتل کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کو تنقید کا نشانہ بنانے پر نوجوان نے اپنے دوست کو قتل کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے ضلع آریالور میں حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جہاں ایک کرکٹ فین نے پسندیدہ کرکٹرز کو برا بھلا کہنے… Continue 23reading کوہلی اور روہت شرما کو برا بھلا کہنے پر نوجوان نے دوست کو قتل کردیا

پاکستانی نژاد کرکٹر کو نسل پرستی کے الزامات کے بعد دھمکیاں، برطانیہ چھوڑنے پر مجبور

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

پاکستانی نژاد کرکٹر کو نسل پرستی کے الزامات کے بعد دھمکیاں، برطانیہ چھوڑنے پر مجبور

لندن (این این آئی)پاکستان نژاد کرکٹر عظیم رفیق کی جانب سے نسل پرستی کے الزامات پر انگلینڈ کی کرکٹ میں بھونچال آیا اور اب وہ اپنے خاندان کو مزید بدسلوکی اور خوف سے بچانے کیلئے برطانیہ چھوڑ نے پر مجبور ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا نے میگزین کرکٹ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading پاکستانی نژاد کرکٹر کو نسل پرستی کے الزامات کے بعد دھمکیاں، برطانیہ چھوڑنے پر مجبور