بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے احکامات نہ ماننے پر سیکرٹری فوڈ نادر چٹھہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ کے سابق شوہر خاور مانیکا کے غیر قانونی احکامات ماننے سے انکار کرنے پر سیکرٹری فوڈ نادر چٹھہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، معروف صحافی نجم ولی خان نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ خاور مانیکا کی شکایت پر سیکرٹری فوڈ نادر… Continue 23reading بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے احکامات نہ ماننے پر سیکرٹری فوڈ نادر چٹھہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا