اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں جمعہ کو ہونے والی اس ملاقات میں قومی و داخلی سلامتی سے متعلق اہم امور زیر غور آئے۔ ملک کی مجموعی امن وامان کی صورتحال پر بھی دونوں میں گفتگو ہوئی خاص طور پر سوات کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیاگیا اور اس بات پر اتفاق کیاگیا کہ کسی کو بھی ملک کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی افواج پاکستان اور سکیورٹی اداروں نے جو قربانیاں دی ہیں ان کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائیگا جو عناصر ملک میں بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا اور حکومت ریاست کی رٹ کو برقرار رکھنے کیلئے تمام تر اقدامات اٹھائے گی۔
وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































