لاہور (این این آئی) قومی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹرائی سیریز کے فائنل سمیت ورلڈکپ ٹی ٹونٹی کے میچز کیلئے نئی شرٹ کا انتخاب کرلیا۔آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے میچز میں محمد رضوان اپنے سیکنڈ نیم رضوان کے بجائے فرسٹ نیم محمد نیم کی شرٹ پہن کر کھیلیں گے تاہم رضوان کا شرٹ نمبر 16 ہی رہے گا۔