پشاور،این اے 31 میں عمران خان اور غلام بلور میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
پشاو ر(این این آئی)پشاور کے حلقہ این اے 31 میں بھی ضمنی انتخابات 16 اکتوبر کو ہوں گے۔ نشست پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کامیاب ہونے والے شوکت علی کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی تھی،اس نشست پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور… Continue 23reading پشاور،این اے 31 میں عمران خان اور غلام بلور میں کانٹے کا مقابلہ متوقع