بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

وزارت داخلہ کا سینیٹر اعظم سواتی کیس کی پیروی کرنے کا فیصلہ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وزارت داخلہ نے سینیٹر اعظم سواتی کیس کی پیروی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے کیس کی پیروی کے لیے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔وزارت داخلہ نے اعظم سواتی کیس میں رضوان عباسی ایڈوکیٹ کو اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر تعینات کردیا۔ایڈوکیٹ رضوان عباسی ریاست کی طرف سے کیس کی پیروری کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…