منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

صوبائی وزیر شرجیل میمن کو ایک اور درخواست میں ریلیف مل گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

صوبائی وزیر شرجیل میمن کو ایک اور درخواست میں ریلیف مل گیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے سے متعلق درخواست میں ریلیف مل گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کو عدالت عالیہ سے ایک اور درخواست میں ریلیف مل گیا، سندھ ہائی کورٹ نے آمدن… Continue 23reading صوبائی وزیر شرجیل میمن کو ایک اور درخواست میں ریلیف مل گیا

سرکاری ملازمین کی سن لی گئی، دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

سرکاری ملازمین کی سن لی گئی، دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سرکاری ملازمین نے وزیر مملکت برائے داخلہ کی مسائل کے حل کی یقین دہانی پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین نے گزشتہ روز سے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دے رکھا تھا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ عبد الرحمن کانجو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی سن لی گئی، دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اْروشی روٹیلا نے خود کو بھارت کی’ ’مہسا امینی‘‘ قرار دیدیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

اْروشی روٹیلا نے خود کو بھارت کی’ ’مہسا امینی‘‘ قرار دیدیا

ممبئی(این این آئی) سابق مس ورلڈ اور بالی ووڈ نگری کی بولڈ اداکارہ اْروشی روٹیلا نے خود کو بھارت کی ’مہسا امینی‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ساتھ بھارت میں بلکل ویسا ہی سلوک ہو رہا ہے جیسا مقتول ’مہسا امینی‘ کے ساتھ ایران میں ہوا۔مہسا امینی کو گزشتہ ماہ مبینہ طور… Continue 23reading اْروشی روٹیلا نے خود کو بھارت کی’ ’مہسا امینی‘‘ قرار دیدیا

حارث رؤف نے 50واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

حارث رؤف نے 50واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

حارث رؤف نے 50واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا کرائسٹ چرچ( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 50 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز کرلیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے نیوزی لینڈ کے خلاف سہ فریقی… Continue 23reading حارث رؤف نے 50واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

ن لیگ کی پنجاب میں 3 قومی اور 3 صوبائی حلقوں میں پوزیشن مضبوط ہے، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

ن لیگ کی پنجاب میں 3 قومی اور 3 صوبائی حلقوں میں پوزیشن مضبوط ہے، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان پاگل اور احمق ہے اس نے لانگ مارچ سے کیا حاصل کرنا ہے؟، لانگ مارچ میں الیکشن کی تاریخ لینا ہی مقصود ہے تو عمران خان تعیناتی کا نام کیوں لیتا ہے؟،عمران خان کا مطالبہ ہے عام انتخابات کے بعد وہ… Continue 23reading ن لیگ کی پنجاب میں 3 قومی اور 3 صوبائی حلقوں میں پوزیشن مضبوط ہے، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

اگلی باری وفاق کے ساتھ سندھ حکومت بھی پی ٹی آئی کی ہو گی، عمران خان کا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو چیلنج

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

اگلی باری وفاق کے ساتھ سندھ حکومت بھی پی ٹی آئی کی ہو گی، عمران خان کا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو چیلنج

کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ واضح کیاہے کہ اگر ماضی کی طرح اقتدار ملا تو نہیں لوں گا،جب ہم اقتدار میں آئے تو اسٹیبلشمنٹ ساتھ تھی مگر حکومت کے آخری تین سے چار ماہ میں وہ ہمارے ساتھ نہیں تھے۔کراچی میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو… Continue 23reading اگلی باری وفاق کے ساتھ سندھ حکومت بھی پی ٹی آئی کی ہو گی، عمران خان کا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو چیلنج

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ پر حملہ ، شدید زخمی، ہسپتال منتقل

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ پر حملہ ، شدید زخمی، ہسپتال منتقل

خاران/کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے ضلع خاران میں سابق چیف جسٹس محمدنورمسکانزئی پر حملہ شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روزبلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس محمدنورمسکانزئی پر ضلع خاران میں حملہ ہواہے جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے ہیں پولیس کے مطابق انہیں زخمی حالت مین ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال… Continue 23reading سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ پر حملہ ، شدید زخمی، ہسپتال منتقل

رانا ثناء اللہ کو پنجاب آنے دیں پھر پتہ چل جائے گا، سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیر داخلہ کو چیلنج

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

رانا ثناء اللہ کو پنجاب آنے دیں پھر پتہ چل جائے گا، سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیر داخلہ کو چیلنج

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو پنجاب آنے دیں پھر پتہ چل جائے گا۔ماڈل ٹاؤن کیس پر رانا ثناء اللہ کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی- پی کے ایل آئی میں بون میرو ٹرانسپلانٹ یونٹ کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا… Continue 23reading رانا ثناء اللہ کو پنجاب آنے دیں پھر پتہ چل جائے گا، سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیر داخلہ کو چیلنج

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیساتھ ایسا کیا واقعہ پیش آیا کہ امریکی حکام کو نوٹس لینا پڑ گیا ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیساتھ ایسا کیا واقعہ پیش آیا کہ امریکی حکام کو نوٹس لینا پڑ گیا ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ  نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر نوٹس لے لیا ہے۔ سعودی عرب میں پیش آنے والے ایسے ہی واقعات پر سعودی حکام نے بھی نوٹس اور ایکشن لیا تھا۔  ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایک سول پر  … Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیساتھ ایسا کیا واقعہ پیش آیا کہ امریکی حکام کو نوٹس لینا پڑ گیا ، تہلکہ خیز انکشاف