بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

صوبائی وزیر شرجیل میمن کو ایک اور درخواست میں ریلیف مل گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے سے متعلق درخواست میں ریلیف مل گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کو عدالت عالیہ سے ایک

اور درخواست میں ریلیف مل گیا، سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق الزام میں درخواست پر مستقل ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔جمعہ کوجسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں شرجیل میمن کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے شرجیل میمن کی دوسری درخواست میں بھی نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)سے نکالنے کی درخواست منظور کرلی اور صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام مسقتل ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دے دیا۔شرجیل میمن کے وکیل راج واحد ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ عدالت نے ضمانت منظور کرتے وقت نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیا، شرجیل میمن صوبائی وزیر ہیں، سرکاری امور کے سلسلے میں بار بار ملک سے باہر جانا پڑتا ہے لہٰذا شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے خارج کرنے کا حکم دیا جائے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…