بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

حارث رؤف نے 50واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022 |

حارث رؤف نے 50واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

کرائسٹ چرچ( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 50 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز کرلیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے نیوزی لینڈ کے خلاف سہ فریقی سیریز کے فائنل کھیلتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا جبکہ میچ میں 4 اوورز کے دوران 22 رنز کے عوض 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔حارث رؤف نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے

عدم موجودگی میں پاکستان بالنگ کی لائن اَپ کو مضبوط کیا۔ میچ کے آغاز سے قبل حارث رؤف کا کہنا تھا کہ یہ میرے اور میرے خاندان کے لیے ایک قابل فخر لمحہ ہے،

پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 100 فیصد دینے کی کوشش کرتا ہوں۔واضح رہے کہ حارث کے

نام مختصر ترین فارمیٹ میں 64 وکٹیں ہیں اور وہ ٹی20 میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والوں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…